The Holy Quran 22:39 – Al-Hajj (الْحَجِّ)
اِنَّ اللّٰہَ یُدٰفِعُ عَنِ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ کُلَّ خَوَّانٍ کَفُوۡرٍ ﴿٪۳۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Surely, Allah defends those who believe. Surely, Allah loves not any one who is perfidious or ungrateful.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً اللہ اُن کی جو ایمان لائے مدافعت کرتا ہے۔ یقیناً اللہ کسی خیانت کرنے والے ناشکرے کو پسند نہیں کرتا۔