The Holy Quran 23:51 – Al-Mu'minun (الْمُؤْمِنُوْنَ)

وَجَعَلۡنَا ابۡنَ مَرۡیَمَ وَاُمَّہٗۤ اٰیَۃً وَّاٰوَیۡنٰہُمَاۤ اِلٰی رَبۡوَۃٍ ذَاتِ قَرَارٍ وَّمَعِیۡنٍ ﴿٪۵۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And We made the son of Mary and his mother a Sign, and gave them refuge on an elevated land of green valleys and springs of running water.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ابن مریم کو اور اس کی ماں کو بھی ہم نے ایک نشان بنایا تھا اور ان دونوں کو ہم نے ایک مرتفع مقام کی طرف پناہ دی جو پُرامن اور چشموں والا تھا۔