بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

[26:161]

کَذَّبَتۡ قَوۡمُ لُوۡطِ ۣالۡمُرۡسَلِیۡنَ ﴿۱۶۱﴾ۚۖ

English
The people of Lot rejected the Messengers,
اُردو
لوط کی قوم نے بھی پیغمبروں کو جھٹلا دیا تھا۔

[26:162]

اِذۡ قَالَ لَہُمۡ اَخُوۡہُمۡ لُوۡطٌ اَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۶۲﴾ۚ

English
When their brother Lot said to them, ‘Will you not become righteous?
اُردو
جب ان سے ان کے بھائی لوط نے کہا کیا تم تقویٰ اختیار نہیں کرو گے؟

[26:163]

اِنِّیۡ لَکُمۡ رَسُوۡلٌ اَمِیۡنٌ ﴿۱۶۳﴾ۙ

English
‘Surely, I am unto you a Messenger, faithful to my trust.
اُردو
یقیناً میں تمہارے لئے ایک امانت دار پیغمبر ہوں۔

[26:164]

فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوۡنِ ﴿۱۶۴﴾ۚ

English
‘So fear Allah, and obey me.
اُردو
پس اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور میری اطاعت کرو۔

[26:165]

وَ مَاۤ اَسۡـَٔلُکُمۡ عَلَیۡہِ مِنۡ اَجۡرٍ ۚ اِنۡ اَجۡرِیَ اِلَّا عَلٰی رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۶۵﴾ؕ

English
‘And I ask of you no reward for it. My reward is only with the Lord of the worlds.
اُردو
اور میں اس پر تم سے کوئی اجر نہیں مانگتا۔ میرا اجر تو محض تمام جہانوں کے ربّ پر ہے۔

[26:166]

اَتَاۡتُوۡنَ الذُّکۡرَانَ مِنَ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۶۶﴾ۙ

English
‘Do you, of all peoples, approach males,
اُردو
کیا تم دنیا بھر میں مَردوں ہی کے پاس آتے ہو؟

[26:167]

وَ تَذَرُوۡنَ مَا خَلَقَ لَکُمۡ رَبُّکُمۡ مِّنۡ اَزۡوَاجِکُمۡ ؕ بَلۡ اَنۡتُمۡ قَوۡمٌ عٰدُوۡنَ ﴿۱۶۷﴾

English
‘And leave your wives whom your Lord has created for you? Nay, you are a people who transgress.’
اُردو
اور اسے چھوڑ دیتے ہو جو تمہارے ربّ نے تمہارے لئے تمہارے ساتھی پیدا کئے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ تم حد سے تجاوز کرنے والے لوگ ہو۔

[26:168]

قَالُوۡا لَئِنۡ لَّمۡ تَنۡتَہِ یٰلُوۡطُ لَتَکُوۡنَنَّ مِنَ الۡمُخۡرَجِیۡنَ ﴿۱۶۸﴾

English
They said, ‘If thou desist not, O Lot, thou wilt surely be one of the banished ones.’
اُردو
انہوں نے کہا اے لوط! اگر تُو باز نہ آیا تو یقیناً تُو (اس بستی سے) نکالے جانے والوں میں سے ہوجائے گا۔

[26:169]

قَالَ اِنِّیۡ لِعَمَلِکُمۡ مِّنَ الۡقَالِیۡنَ ﴿۱۶۹﴾ؕ

English
He said, ‘Certainly I hate your practice.
اُردو
اس نے کہا یقیناً میں تمہارے کردار سے سخت بیزار ہوں۔

[26:170]

رَبِّ نَجِّنِیۡ وَ اَہۡلِیۡ مِمَّا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۷۰﴾

English
‘My Lord, save me and my family from what they do.’
اُردو
اے میرے ربّ! مجھے اور میرے اہل کو اُس سے نجات بخش جو وہ کرتے ہیں۔