بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

[26:71]

اِذۡ قَالَ لِاَبِیۡہِ وَ قَوۡمِہٖ مَا تَعۡبُدُوۡنَ ﴿۷۱﴾

English
When he said to his father and his people, ‘What do you worship?’
اُردو
جب اس نے اپنے باپ اور اس کی قوم سے کہا تم کس چیز کی عبادت کرتے ہو؟

[26:72]

قَالُوۡا نَعۡبُدُ اَصۡنَامًا فَنَظَلُّ لَہَا عٰکِفِیۡنَ ﴿۷۲﴾

English
They said, ‘We worship idols, and we continue to be devoted to them.’
اُردو
انہوں نے کہا ہم بتوں کی عبادت کرتے ہیں اور ان کی (عبادت کی) خاطر بیٹھے رہتے ہیں۔

[26:73]

قَالَ ہَلۡ یَسۡمَعُوۡنَکُمۡ اِذۡ تَدۡعُوۡنَ ﴿ۙ۷۳﴾

English
He said, ‘Can they listen to you when you call on them?
اُردو
اس نے کہا جب تم (انہیں) پکارتے ہو تو کیا وہ تمہاری پکار سنتے ہیں؟

[26:74]

اَوۡ یَنۡفَعُوۡنَکُمۡ اَوۡ یَضُرُّوۡنَ ﴿۷۴﴾

English
‘Or do you good or harm you?’
اُردو
یا تمہیں فائدہ پہنچاتے ہیں یا کوئی نقصان پہنچاتے ہیں؟

[26:75]

قَالُوۡا بَلۡ وَجَدۡنَاۤ اٰبَآءَنَا کَذٰلِکَ یَفۡعَلُوۡنَ ﴿۷۵﴾

English
They said, ‘Nay, but we found our fathers doing likewise.’
اُردو
انہوں نے کہا بلکہ ہم نے اپنے آباءو اجداد کو دیکھا کہ وہ اسی طرح کیا کرتے تھے۔

[26:76]

قَالَ اَفَرَءَیۡتُمۡ مَّا کُنۡتُمۡ تَعۡبُدُوۡنَ ﴿ۙ۷۶﴾

English
He said, ‘What think ye of that which you have been worshipping —
اُردو
اس نے کہا کیا تم نے غور کیا کہ تم کس کی عبادت کرتے رہے ہو؟

[26:77]

اَنۡتُمۡ وَ اٰبَآؤُکُمُ الۡاَقۡدَمُوۡنَ ﴿۫ۖ۷۷﴾

English
‘You and your fathers before you.
اُردو
(یعنی) تم اور تمہارے پہلے آباءواجداد۔

[26:78]

فَاِنَّہُمۡ عَدُوٌّ لِّیۡۤ اِلَّا رَبَّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۙ۷۸﴾

English
‘They are all enemies to me, except the Lord of the worlds;
اُردو
پس یقیناً یہ (تمام) میرے دشمن ہیں سوائے ربّ العالمین کے۔

[26:79]

الَّذِیۡ خَلَقَنِیۡ فَہُوَ یَہۡدِیۡنِ ﴿ۙ۷۹﴾

English
‘Who has created me, and it is He Who guides me;
اُردو
جس نے مجھے پیدا کیا۔ پس وہی ہے جو میری رہنمائی کرتا ہے۔

[26:80]

وَ الَّذِیۡ ہُوَ یُطۡعِمُنِیۡ وَ یَسۡقِیۡنِ ﴿ۙ۸۰﴾

English
‘And Who gives me food and gives me drink;
اُردو
اور وہی ہے جو مجھے کھلاتا ہے اور پلاتا ہے۔