In the Name of Allah, The Most Gracious, Ever Merciful.

Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani(as)
Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

Browse Al Islam


[26:84]
English
‘My Lord, bestow wisdom on me and join me with the righteous;
اُردو
اے میرے ربّ! مجھے حکمت عطا کر اور مجھے نیک لوگوں میں شامل کر۔

[26:85]
English
‘And give me a true reputation among posterity;
اُردو
اور میرے لئے آخرین میں سچ کہنے والی زبان مقدّر کردے۔

[26:86]
English
‘And make me one of the inheritors of the Garden of Bliss;
اُردو
اور مجھے نعمتوں والی جنت کے وارثوں میں سے بنا۔

[26:87]
English
‘And forgive my father; for he is one of the erring;
اُردو
اور میرے باپ کو بھی بخش دے۔ یقیناً وہ گمراہوں میں سے تھا۔

[26:88]
English
‘And disgrace me not on the day when they will be raised up,
اُردو
اور مجھے اُس دن رُسوا نہ کرنا جس دن وہ (سب) اٹھائے جائیں گے۔

[26:89]
English
‘The day when wealth and sons shall not avail;
اُردو
جس دن نہ کوئی مال فائدہ دے گا اور نہ بیٹے۔

[26:90]
English
‘But he alone will be saved who brings to Allah a sound heart;’
اُردو
مگر وہی (فائدہ میں رہے گا) جو اللہ کے حضور اطاعت شعار دل لے کر حاضر ہوگا۔

[26:91]
English
And Heaven shall be brought near to the righteous.
اُردو
اور جنت متقیوں کے قریب کر دی جائے گی۔

[26:92]
English
And Hell shall be opened to those who have gone astray.
اُردو
اور جہنم گمراہوں کے سامنے لاکھڑی کی جائے گی۔

[26:93]
English
And it will be said to them, ‘Where is that which you worshipped
اُردو
اور اُن سے کہا جائے گا وہ کہاں ہیں جن کی تم عبادت کیا کرتے تھے؟