بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

[26:87]

وَ اغۡفِرۡ لِاَبِیۡۤ اِنَّہٗ کَانَ مِنَ الضَّآلِّیۡنَ ﴿ۙ۸۷﴾

English
‘And forgive my father; for he is one of the erring;
اُردو
اور میرے باپ کو بھی بخش دے۔ یقیناً وہ گمراہوں میں سے تھا۔

[26:88]

وَ لَا تُخۡزِنِیۡ یَوۡمَ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿ۙ۸۸﴾

English
‘And disgrace me not on the day when they will be raised up,
اُردو
اور مجھے اُس دن رُسوا نہ کرنا جس دن وہ (سب) اٹھائے جائیں گے۔

[26:89]

یَوۡمَ لَا یَنۡفَعُ مَالٌ وَّ لَا بَنُوۡنَ ﴿ۙ۸۹﴾

English
‘The day when wealth and sons shall not avail;
اُردو
جس دن نہ کوئی مال فائدہ دے گا اور نہ بیٹے۔

[26:90]

اِلَّا مَنۡ اَتَی اللّٰہَ بِقَلۡبٍ سَلِیۡمٍ ﴿ؕ۹۰﴾

English
‘But he alone will be saved who brings to Allah a sound heart;’
اُردو
مگر وہی (فائدہ میں رہے گا) جو اللہ کے حضور اطاعت شعار دل لے کر حاضر ہوگا۔

[26:91]

وَ اُزۡلِفَتِ الۡجَنَّۃُ لِلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿ۙ۹۱﴾

English
And Heaven shall be brought near to the righteous.
اُردو
اور جنت متقیوں کے قریب کر دی جائے گی۔

[26:92]

وَ بُرِّزَتِ الۡجَحِیۡمُ لِلۡغٰوِیۡنَ ﴿ۙ۹۲﴾

English
And Hell shall be opened to those who have gone astray.
اُردو
اور جہنم گمراہوں کے سامنے لاکھڑی کی جائے گی۔

[26:93]

وَ قِیۡلَ لَہُمۡ اَیۡنَمَا کُنۡتُمۡ تَعۡبُدُوۡنَ ﴿ۙ۹۳﴾

English
And it will be said to them, ‘Where is that which you worshipped
اُردو
اور اُن سے کہا جائے گا وہ کہاں ہیں جن کی تم عبادت کیا کرتے تھے؟

[26:94]

مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ ؕ ہَلۡ یَنۡصُرُوۡنَکُمۡ اَوۡ یَنۡتَصِرُوۡنَ ﴿ؕ۹۴﴾

English
‘Beside Allah? Can they help you or get help for themselves?’
اُردو
اللہ کے سوا۔ کیا وہ تمہاری مدد کرسکتے ہیں یا (اپنا) انتقام لے سکتے ہیں؟

[26:95]

فَکُبۡکِبُوۡا فِیۡہَا ہُمۡ وَ الۡغَاوٗنَ ﴿ۙ۹۵﴾

English
Then will they be thrown headlong therein, they and those who have gone astray,
اُردو
پس وہ اس میں اوندھے گرا دئیے جائیں گے نیز سرکش لوگ بھی۔

[26:96]

وَ جُنُوۡدُ اِبۡلِیۡسَ اَجۡمَعُوۡنَ ﴿ؕ۹۶﴾

English
And the hosts of Iblis, all together.
اُردو
اور ابلیس کے تمام لشکر بھی۔