The Holy Quran 29:28 – Al-`Ankabut (الْعَنْکَبُوْتِ)

وَوَہَبۡنَا لَہٗۤ اِسۡحٰقَ وَیَعۡقُوۡبَ وَجَعَلۡنَا فِیۡ ذُرِّیَّتِہِ النُّبُوَّۃَ وَالۡکِتٰبَ وَاٰتَیۡنٰہُ اَجۡرَہٗ فِی الدُّنۡیَا ۚ وَاِنَّہٗ فِی الۡاٰخِرَۃِ لَمِنَ الصّٰلِحِیۡنَ ﴿۲۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And We bestowed on him Isaac and Jacob, and We placed the gift of prophethood and the Book among his descendants, and We gave him his reward in this life, and in the Hereafter he will surely be among the righteous.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ہم نے اُسے (یعنی ابراہیم کو) اسحاق اور یعقوب عطا کئے اور اس کی ذریّت میں بھی نبوت اور کتاب (کے انعام) رکھ دیئے۔ اور اُسے ہم نے اُس کا اجر دنیا میں بھی دیا اور آخرت میں تو وہ یقیناً صالحین میں شمار ہوگا۔