The Holy Quran 2:154 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اسۡتَعِیۡنُوۡا بِالصَّبۡرِ وَالصَّلٰوۃِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الصّٰبِرِیۡنَ ﴿۱۵۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

O ye who believe! seek help with patience and Prayer; surely, Allah is with the steadfast.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو (اللہ سے) صبر اور صلوٰۃ کے ساتھ مدد مانگو۔ یقیناً اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔