The Holy Quran 2:196 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)

وَاَنۡفِقُوۡا فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَلَا تُلۡقُوۡا بِاَیۡدِیۡکُمۡ اِلَی التَّہۡلُکَۃِ ۚۖۛ وَاَحۡسِنُوۡا ۚۛ اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۱۹۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And spend for the cause of Allah, and cast not yourselves into ruin with your own hands, and do good; surely, Allah loves those who do good.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اللہ کی راہ میں خرچ کرو اور اپنے ہاتھوں (اپنے تئیں) ہلاکت میں نہ ڈالو۔ اور احسان کرو یقیناً اللہ احسان کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔