The Holy Quran 2:251 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)
وَلَمَّا بَرَزُوۡا لِجَالُوۡتَ وَجُنُوۡدِہٖ قَالُوۡا رَبَّنَاۤ اَفۡرِغۡ عَلَیۡنَا صَبۡرًا وَّثَبِّتۡ اَقۡدَامَنَا وَانۡصُرۡنَا عَلَی الۡقَوۡمِ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۲۵۱﴾ؕ
English translation by Maulawi Sher Ali
And when they issued forth to encounter Jalut and his forces, they said: ‘O our Lord, pour forth steadfastness upon us, and make our steps firm, and help us against the disbelieving people.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس جب وہ جالوت اور اس کے لشکر کے مقابلہ کے لئے نکلے تو انہوں نے کہا اے ہمارے ربّ! ہم پر صبر نازل کر اور ہمارے قدموں کو ثبات بخش اور کافر قوم کے خلاف ہماری مدد کر۔