The Holy Quran 36:69 – Ya Sin (یٰسٓ)

وَمَنۡ نُّعَمِّرۡہُ نُنَکِّسۡہُ فِی الۡخَلۡقِ ؕ اَفَلَا یَعۡقِلُوۡنَ ﴿۶۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And him whom We grant long life — We revert him to a weak condition of creation. Will they not then understand?

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جسے ہم لمبی عمر دیتے ہیں اس کو جبلّی طاقتوں کے لحاظ سے کم کرتے چلے جاتے ہیں۔ پس کیا وہ عقل نہیں کرتے؟