بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

[37:63]

اَذٰلِکَ خَیۡرٌ نُّزُلًا اَمۡ شَجَرَۃُ الزَّقُّوۡمِ ﴿۶۳﴾

English
Is that better as an entertainment, or the tree of Zaqqum?
اُردو
کیا بطور مہمان نوازی یہ بہتر ہے یا تھوہر کا پودا۔

[37:64]

اِنَّا جَعَلۡنٰہَا فِتۡنَۃً لِّلظّٰلِمِیۡنَ ﴿۶۴﴾

English
Verily We have made it a trial for the wrongdoers.
اُردو
یقیناً ہم نے اسے ظالموں کےلئے آزمائش بنایا ہے۔

[37:65]

اِنَّہَا شَجَرَۃٌ تَخۡرُجُ فِیۡۤ اَصۡلِ الۡجَحِیۡمِ ﴿ۙ۶۵﴾

English
It is a tree that springs forth in the bottom of Hell;
اُردو
یقیناً یہ ایک پودا ہے جو جہنم کی گہرائی میں اُگتا ہے۔

[37:66]

طَلۡعُہَا کَاَنَّہٗ رُءُوۡسُ الشَّیٰطِیۡنِ ﴿۶۶﴾

English
The fruit thereof is as though it were the heads of serpents.
اُردو
اس کے شگوفے ایسے ہیں جیسے شیطانوں کے سر۔

[37:67]

فَاِنَّہُمۡ لَاٰکِلُوۡنَ مِنۡہَا فَمَالِـُٔوۡنَ مِنۡہَا الۡبُطُوۡنَ ﴿ؕ۶۷﴾

English
And they shall eat of it and fill their bellies therewith.
اُردو
پس یقیناً وہ اُسی میں سے کھانے والے ہیں۔ پھر اسی سے پیٹ بھرنے والے ہیں۔

[37:68]

ثُمَّ اِنَّ لَہُمۡ عَلَیۡہَا لَشَوۡبًا مِّنۡ حَمِیۡمٍ ﴿ۚ۶۸﴾

English
Then will they have in addition to it a mixture of boiling water as a drink.
اُردو
پھر یقیناً ان کے لئے اُس (کھانے) کے بعد شدید گرم پانی ملا ہوا مشروب ہوگا۔

[37:69]

ثُمَّ اِنَّ مَرۡجِعَہُمۡ لَا۠ اِلَی الۡجَحِیۡمِ ﴿۶۹﴾

English
Then surely their return shall be to Hell.
اُردو
پھر یقیناً جہنم کی طرف ان کو لوٹ کر جانا ہوگا۔

[37:70]

اِنَّہُمۡ اَلۡفَوۡا اٰبَآءَہُمۡ ضَآلِّیۡنَ ﴿ۙ۷۰﴾

English
They indeed found their fathers erring,
اُردو
یقیناً انہوں نے اپنے آباءو اجداد کو گمراہ پایا تھا۔

[37:71]

فَہُمۡ عَلٰۤی اٰثٰرِہِمۡ یُہۡرَعُوۡنَ ﴿۷۱﴾

English
And they hurried on in their footsteps.
اُردو
پس انہی کے نقوشِ پا پر وہ بھی دوڑائے جا رہے ہیں۔

[37:72]

وَ لَقَدۡ ضَلَّ قَبۡلَہُمۡ اَکۡثَرُ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿ۙ۷۲﴾

English
And most of the ancient peoples had erred before them,
اُردو
اور یقیناً ان سے قبل پہلی قوموں میں سے بھی اکثر گمراہ ہو چکے تھے۔