بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

[38:60]

ہٰذَا فَوۡجٌ مُّقۡتَحِمٌ مَّعَکُمۡ ۚ لَا مَرۡحَبًۢا بِہِمۡ ؕ اِنَّہُمۡ صَالُوا النَّارِ ﴿۶۰﴾

English
‘This is a host of yours rushing headlong with you, O leaders of mischief.’ No welcome for them. They must burn in the Fire.
اُردو
یہ وہ لشکر ہے جو تمہارے ساتھ (اس میں) داخل ہونے والا ہے۔ ان کے لئے کوئی مرحبا نہیں۔ یقیناً وہ آگ میں داخل ہونے والے ہیں۔

[38:61]

قَالُوۡا بَلۡ اَنۡتُمۡ ۟ لَا مَرۡحَبًۢا بِکُمۡ ؕ اَنۡتُمۡ قَدَّمۡتُمُوۡہُ لَنَا ۚ فَبِئۡسَ الۡقَرَارُ ﴿۶۱﴾

English
They will say, ‘Nay, it is you. No welcome for you in truth. It is you who prepared this for us. So what an evil resting-place it is!’
اُردو
وہ (لعنت ڈالنے والے گروہ سے) کہیں گے بلکہ تم ہی (ملعون) ہو، تمہارے لئے کوئی مرحبا نہیں، تم ہی ہو جنہوں نے ہمارے لئے یہ کچھ آگے بھیجا ہے۔ پس کیا ہی بُری قرار کی جگہ ہے۔

[38:62]

قَالُوۡا رَبَّنَا مَنۡ قَدَّمَ لَنَا ہٰذَا فَزِدۡہُ عَذَابًا ضِعۡفًا فِی النَّارِ ﴿۶۲﴾

English
They will also say, ‘Our Lord, whosoever prepared this for us — so add to him a double punishment in the Fire.’
اُردو
وہ کہیں گے اے ہمارے ربّ! جس نے ہمارے لئے یہ آگے بھیجا اسے آگ میں دُہرا عذاب دے۔

[38:63]

وَ قَالُوۡا مَا لَنَا لَا نَرٰی رِجَالًا کُنَّا نَعُدُّہُمۡ مِّنَ الۡاَشۡرَارِ ﴿ؕ۶۳﴾

English
And they will say, ‘What has happened to us that we see not the men whom we used to reckon among the wicked?
اُردو
اور وہ کہیں گے ہمیں کیا ہوا ہے کہ ہم ان لوگوں کو نہیں دیکھ رہے جنہیں ہم شریروں میں شما ر کیا کرتے تھے۔

[38:64]

اَتَّخَذۡنٰہُمۡ سِخۡرِیًّا اَمۡ زَاغَتۡ عَنۡہُمُ الۡاَبۡصَارُ ﴿۶۴﴾

English
‘Is it because we subjected them to ridicule unjustly, or have the eyes missed them?’
اُردو
کیا ہم نے انہیں حقیر سمجھ رکھا تھا یا اُن (کی پہچان) سے ہماری نظریں چُوک گئیں؟

[38:65]

اِنَّ ذٰلِکَ لَحَقٌّ تَخَاصُمُ اَہۡلِ النَّارِ ﴿٪۶۵﴾

English
Surely, this is a fact — the disputing together of the people of the Fire.
اُردو
یقیناً یہ آ گ والوں کا باہمی جھگڑنا حق ہے۔

[38:66]

قُلۡ اِنَّمَاۤ اَنَا مُنۡذِرٌ ٭ۖ وَّ مَا مِنۡ اِلٰہٍ اِلَّا اللّٰہُ الۡوَاحِدُ الۡقَہَّارُ ﴿ۚ۶۶﴾

English
Say, ‘I am only a Warner; and there is no God but Allah, the One, the Most Supreme;
اُردو
تو کہہ دے میں تو محض ایک ڈرانے والا ہوں اور کوئی معبود نہیں مگر اللہ جو واحد (اور) صاحبِ جبروت ہے۔

[38:67]

رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ مَا بَیۡنَہُمَا الۡعَزِیۡزُ الۡغَفَّارُ ﴿۶۷﴾

English
‘The Lord of the heavens and the earth, and all that is between the two, the Mighty, the Great Forgiver.’
اُردو
آسمانوں اور زمین کا ربّ اور اُس کا جو اِن دونوں کے درمیان ہے۔ کامل غلبہ والا (اور) بہت بخشنے والا ہے۔

[38:68]

قُلۡ ہُوَ نَبَؤٌا عَظِیۡمٌ ﴿ۙ۶۸﴾

English
Say, ‘It is a big news,
اُردو
تو کہہ دے یہ ایک بہت بڑی خبر ہے۔

[38:69]

اَنۡتُمۡ عَنۡہُ مُعۡرِضُوۡنَ ﴿۶۹﴾

English
‘From which you are turning away.
اُردو
تم اس سے اِعراض کررہے ہو۔