The Holy Quran 3:141 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)

اِنۡ یَّمۡسَسۡکُمۡ قَرۡحٌ فَقَدۡ مَسَّ الۡقَوۡمَ قَرۡحٌ مِّثۡلُہٗ ؕ وَتِلۡکَ الۡاَیَّامُ نُدَاوِلُہَا بَیۡنَ النَّاسِ ۚ وَلِیَعۡلَمَ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَیَتَّخِذَ مِنۡکُمۡ شُہَدَآءَ ؕ وَاللّٰہُ لَا یُحِبُّ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۱۴۱﴾ۙ

English translation by Maulawi Sher Ali

If you have received an injury, surely the disbelieving people have already received a similar injury. And such days We cause to alternate among men that they may be admonished, and that Allah may distinguish those who believe and may take witnesses from among you; and Allah loves not the unjust;

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اگر تمہیں کوئی زخم لگا ہے تو ویسا ہی زخم (مدِّ مقابل) قوم کو بھی تو لگا ہے۔ اور یہ وہ ایام ہیں جنہیں ہم لوگوں کے درمیان ادلتے بدلتے رہتے ہیں تاکہ اللہ جانچ لے ان کو جو ایمان لائے اور تم میں سے بعض کو شہیدوں کے طور پر اپنالے۔ اور اللہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا۔