The Holy Quran 3:173 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)
اَلَّذِیۡنَ اسۡتَجَابُوۡا لِلّٰہِ وَالرَّسُوۡلِ مِنۡۢ بَعۡدِ مَاۤ اَصَابَہُمُ الۡقَرۡحُ ؕۛ لِلَّذِیۡنَ اَحۡسَنُوۡا مِنۡہُمۡ وَاتَّقَوۡا اَجۡرٌ عَظِیۡمٌ ﴿۱۷۳﴾ۚ
English translation by Maulawi Sher Ali
As to those who answered the call of Allah and the Messenger after they had received an injury — such of them as do good and act righteously shall have a great reward;
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہ لوگ جنہوں نے اللہ اور رسول کو لبَّیک کہا بعد اس کے کہ انہیں زخم پہنچ چکے تھے، ان میں سے ان لوگوں کے لئے جنہوں نے احسان کیا اور تقویٰ اختیار کیا بہت بڑا اجر ہے۔