The Holy Quran 40:52 – Al-Mu'min (الْمُؤْمِنِ)
اِنَّا لَنَنۡصُرُ رُسُلَنَا وَالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا وَیَوۡمَ یَقُوۡمُ الۡاَشۡہَادُ ﴿ۙ۵۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Most surely We help Our Messengers and those who believe, both in the present life and on the day when the witnesses will stand forth,
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً ہم اپنے رسولوں کی اور اُن کی جو ایمان لائے اِس دنیا کی زندگی میں بھی مدد کریں گے اور اُس دن بھی جب گواہ کھڑے ہوں گے۔