The Holy Quran 42:20 – Ash-Shura (الشُّوْرٰی)

اَللّٰہُ لَطِیۡفٌۢ بِعِبَادِہٖ یَرۡزُقُ مَنۡ یَّشَآءُ ۚ وَہُوَ الۡقَوِیُّ الۡعَزِیۡزُ ﴿٪۲۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Allah is Benignant to His servants. He provides for whom He pleases. And He is the Powerful, the Mighty.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اللہ اپنے بندوں کے حق میں نرمی کا سلوک کرنے والا ہے۔ وہ جسے چاہتا ہے رزق عطا کرتا ہے اور وہی بہت طاقتور (اور) کامل غلبہ والا ہے۔