The Holy Quran 42:38 – Ash-Shura (الشُّوْرٰی)

وَالَّذِیۡنَ یَجۡتَنِبُوۡنَ کَبٰٓئِرَ الۡاِثۡمِ وَالۡفَوَاحِشَ وَاِذَا مَا غَضِبُوۡا ہُمۡ یَغۡفِرُوۡنَ ﴿ۚ۳۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And who eschew the more grievous sins and indecencies, and, when they are wroth, they forgive,

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جو بڑے گناہوں اور بے حیائی کی باتوں سے اجتناب کرتے ہیں اور جب وہ غضبناک ہوں تو بخشش سے کام لیتے ہیں۔