The Holy Quran 42:49 – Ash-Shura (الشُّوْرٰی)

فَاِنۡ اَعۡرَضُوۡا فَمَاۤ اَرۡسَلۡنٰکَ عَلَیۡہِمۡ حَفِیۡظًا ؕ اِنۡ عَلَیۡکَ اِلَّا الۡبَلٰغُ ؕ وَاِنَّاۤ اِذَاۤ اَذَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ مِنَّا رَحۡمَۃً فَرِحَ بِہَا ۚ وَاِنۡ تُصِبۡہُمۡ سَیِّئَۃٌۢ بِمَا قَدَّمَتۡ اَیۡدِیۡہِمۡ فَاِنَّ الۡاِنۡسَانَ کَفُوۡرٌ ﴿۴۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

But if they turn away, We have not sent thee as a guardian over them. Thy duty is only to convey the Message. And truly when We cause man to taste of mercy from Us, he rejoices therein. But if an evil befalls them because of what their hands have sent forth, then lo! man is ungrateful.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس اگر وہ منہ پھیر لیں تو ہم نے تجھے اُن پر پاسبان بنا کر نہیں بھیجا۔ تجھ پر پیغام پہنچانے کے سوااور کچھ فرض نہیں اور یقیناً جب ہم اپنی طرف سے انسان کو کوئی رحمت چکھاتے ہیں تو وہ اس سے خوش ہو جاتا ہے اور اگر انہیں خود اپنے ہاتھوں کی بھیجی ہوئی کوئی برائی پہنچتی ہے تو یقیناً انسان سخت ناشکرا ثابت ہوتا ہے۔