بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

[44:15]

ثُمَّ تَوَلَّوۡا عَنۡہُ وَ قَالُوۡا مُعَلَّمٌ مَّجۡنُوۡنٌ ﴿ۘ۱۵﴾

English
And yet they turned away from him and said: ‘He is tutored, a man possessed?’
اُردو
پھر بھی انہوں نے اس سے اعراض کیا اورکہا سکھایا پڑھا یا ہوا (بلکہ) پاگل ہے ۔

[44:16]

اِنَّا کَاشِفُوا الۡعَذَابِ قَلِیۡلًا اِنَّکُمۡ عَآئِدُوۡنَ ﴿ۘ۱۶﴾

English
We shall remove the punishment for a little while, but you will certainly revert to disbelief.
اُردو
یقیناً ہم عذاب کو تھوڑی دیرکے لئے دور کر دیں گے۔ ضرور تم (انہی باتوں کا) اعادہ کرنے والے ہو۔

[44:17]

یَوۡمَ نَبۡطِشُ الۡبَطۡشَۃَ الۡکُبۡرٰی ۚ اِنَّا مُنۡتَقِمُوۡنَ ﴿۱۷﴾

English
On the day when We shall seize you with the great seizure, then certainly We will exact retribution.
اُردو
جس دن ہم بڑی سختی سے (تم پر) ہاتھ ڈالیں گے۔ یقیناً ہم انتقام لینے والے ہیں۔

[44:18]

وَ لَقَدۡ فَتَنَّا قَبۡلَہُمۡ قَوۡمَ فِرۡعَوۡنَ وَ جَآءَہُمۡ رَسُوۡلٌ کَرِیۡمٌ ﴿ۙ۱۸﴾

English
And We tried the people of Pharaoh before them, and there came to them a noble Messenger,
اُردو
اور یقیناً ہم ان سے پہلے فرعون کی قوم کو بھی آزما چکے ہیں جب ان کے پاس ایک معزز رسول آیا تھا۔

[44:19]

اَنۡ اَدُّوۡۤا اِلَیَّ عِبَادَ اللّٰہِ ؕ اِنِّیۡ لَکُمۡ رَسُوۡلٌ اَمِیۡنٌ ﴿ۙ۱۹﴾

English
Saying, ‘Deliver to me the servants of Allah. Truly, I am to you a Messenger, faithful to my trust;
اُردو
(یہ کہتے ہوئے) کہ اللہ کے بندے میرے سپرد کردو۔ یقیناً میں تمہارے لئے ایک امین پیغمبر ہوں۔

[44:20]

وَّ اَنۡ لَّا تَعۡلُوۡا عَلَی اللّٰہِ ۚ اِنِّیۡۤ اٰتِیۡکُمۡ بِسُلۡطٰنٍ مُّبِیۡنٍ ﴿ۚ۲۰﴾

English
‘And exalt not yourselves in defiance of Allah. Surely, I come to you with a clear authority.
اُردو
اور اللہ کے خلاف سرکشی نہ کرو۔ یقیناً میں تمہارے پاس ایک کھلی کھلی غالب دلیل لانے والا ہوں۔

[44:21]

وَ اِنِّیۡ عُذۡتُ بِرَبِّیۡ وَ رَبِّکُمۡ اَنۡ تَرۡجُمُوۡنِ ﴿۫۲۱﴾

English
‘And I seek refuge in my Lord and your Lord, lest you stone me.
اُردو
اور یقیناً میں (اِس بات سے) اپنے ربّ اور تمہارے ربّ کی پناہ میں آتا ہو ں کہ تم مجھے سنگسار کرو ۔

[44:22]

وَ اِنۡ لَّمۡ تُؤۡمِنُوۡا لِیۡ فَاعۡتَزِلُوۡنِ ﴿۲۲﴾

English
‘And if you believe me not, then keep yourselves away from me.’
اُردو
اور اگرتم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو مجھے تنہا چھوڑ دو۔

[44:23]

فَدَعَا رَبَّہٗۤ اَنَّ ہٰۤؤُلَآءِ قَوۡمٌ مُّجۡرِمُوۡنَ ﴿ؓ۲۳﴾

English
Then he prayed unto his Lord, saying, ‘These are indeed a sinful people.’
اُردو
پس اس نے اپنے ربّ کو پکارا کہ یہ ایک مجرم قوم ہیں۔

[44:24]

فَاَسۡرِ بِعِبَادِیۡ لَیۡلًا اِنَّکُمۡ مُّتَّبَعُوۡنَ ﴿ۙ۲۴﴾

English
God said, ‘Take My servants away by night; for you will surely be pursued.
اُردو
پس تو میرے بندوں کو ساتھ لے کر رات کے وقت روانہ ہو۔ یقیناً تمہارا پیچھا کیا جائے گا۔