بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

[44:42]

یَوۡمَ لَا یُغۡنِیۡ مَوۡلًی عَنۡ مَّوۡلًی شَیۡئًا وَّ لَا ہُمۡ یُنۡصَرُوۡنَ ﴿ۙ۴۲﴾

English
The Day when a friend shall not avail a friend at all, nor shall they be helped,
اُردو
جس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ کام نہیں آئے گا اور نہ ہی وہ مدد دئیے جائیں گے۔

[44:43]

اِلَّا مَنۡ رَّحِمَ اللّٰہُ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ ﴿٪۴۳﴾

English
Save those to whom Allah shows mercy. Surely, He is the Mighty, the Merciful.
اُردو
سوائے اس کے جس پر اللہ نے رحم کیا۔ یقیناً وہی کامل غلبہ والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔

[44:44]

اِنَّ شَجَرَتَ الزَّقُّوۡمِ ﴿ۙ۴۴﴾

English
Verily, the tree of Zaqqum
اُردو
یقیناً تھوہر کا پودا۔

[44:45]

طَعَامُ الۡاَثِیۡمِ ﴿ۖۛۚ۴۵﴾

English
Will be the food of the sinful,
اُردو
گنہگار کا کھانا ہے۔

[44:46]

کَالۡمُہۡلِ ۚۛ یَغۡلِیۡ فِی الۡبُطُوۡنِ ﴿ۙ۴۶﴾

English
Like molten copper, it will boil in their bellies,
اُردو
(وہ) پگھلے ہوئے تانبے کی طرح ہے۔ پیٹوں میں کَھولتا ہے ۔

[44:47]

کَغَلۡیِ الۡحَمِیۡمِ ﴿۴۷﴾

English
Like the boiling of scalding water.
اُردو
گرم پانی کے کَھولنے کی طرح۔

[44:48]

خُذُوۡہُ فَاعۡتِلُوۡہُ اِلٰی سَوَآءِ الۡجَحِیۡمِ ﴿٭ۖ۴۸﴾

English
‘Seize him and drag him into the midst of the blazing Fire;
اُردو
اسے پکڑو اور پھر اُسے گھسیٹتے ہوئے جہنم کے وسط میں لے جاؤ۔

[44:49]

ثُمَّ صُبُّوۡا فَوۡقَ رَاۡسِہٖ مِنۡ عَذَابِ الۡحَمِیۡمِ ﴿ؕ۴۹﴾

English
‘Then pour upon his head the torment of boiling water.’
اُردو
پھر اس کے سر پر کچھ کَھولتے ہوئے پانی کا عذاب اُنڈیلو۔

[44:50]

ذُقۡ ۚۙ اِنَّکَ اَنۡتَ الۡعَزِیۡزُ الۡکَرِیۡمُ ﴿۵۰﴾

English
‘Taste it! Thou didst consider thyself the mighty, the honourable.
اُردو
چکھ۔ یقیناً تُو تو بہت بزرگ (اور) عزت والا (بنتا) تھا۔

[44:51]

اِنَّ ہٰذَا مَا کُنۡتُمۡ بِہٖ تَمۡتَرُوۡنَ ﴿۵۱﴾

English
‘This indeed is what you did doubt.’
اُردو
یقیناً یہی ہے وہ جس کے بارہ میں تم شک کیا کرتے تھے۔