بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

[44:56]

یَدۡعُوۡنَ فِیۡہَا بِکُلِّ فَاکِہَۃٍ اٰمِنِیۡنَ ﴿ۙ۵۶﴾

English
They will call therein for every kind of fruit, in peace and security.
اُردو
وہ اس میں امن کے ساتھ ہر قسم کے میوے طلب کررہے ہوں گے۔

[44:57]

لَا یَذُوۡقُوۡنَ فِیۡہَا الۡمَوۡتَ اِلَّا الۡمَوۡتَۃَ الۡاُوۡلٰی ۚ وَ وَقٰہُمۡ عَذَابَ الۡجَحِیۡمِ ﴿ۙ۵۷﴾

English
They will not taste death therein, other than the first death. And He will save them from the punishment of the blazing Fire,
اُردو
وہ اس میں پہلی موت کے علاوہ کسی اور موت کا مزا نہیں چکھیں گے اور وہ انہیں جہنّم کے عذاب سے بچائے گا۔

[44:58]

فَضۡلًا مِّنۡ رَّبِّکَ ؕ ذٰلِکَ ہُوَ الۡفَوۡزُ الۡعَظِیۡمُ ﴿۵۸﴾

English
As an act of grace from thy Lord. That is the supreme triumph.
اُردو
یہ تیرے ربّ کی طرف سے فضل کے طور پر ہوگا ۔ یہی بہت بڑی کامیابی ہے۔

[44:59]

فَاِنَّمَا یَسَّرۡنٰہُ بِلِسَانِکَ لَعَلَّہُمۡ یَتَذَکَّرُوۡنَ ﴿۵۹﴾

English
And We have made it (the Qur’an) easy in thy tongue that they may give heed.
اُردو
پس یقیناً ہم نے اسے تیری زبان پر سہل کردیا ہے تاکہ وہ نصیحت پکڑیں۔

[44:60]

فَارۡتَقِبۡ اِنَّہُمۡ مُّرۡتَقِبُوۡنَ ﴿٪۶۰﴾

English
So wait thou; they too are waiting.
اُردو
پس تُو انتظار کر یقیناً وہ بھی منتظر ہیں۔