The Holy Quran 4:42 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)

فَکَیۡفَ اِذَا جِئۡنَا مِنۡ کُلِّ اُمَّۃٍۭ بِشَہِیۡدٍ وَّجِئۡنَا بِکَ عَلٰی ہٰۤؤُلَآءِ شَہِیۡدًا ﴿ؕ۴۲﴾؃

English translation by Maulawi Sher Ali

And how will it fare with them when We shall bring a witness from every people, and shall bring thee as a witness against these!

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس کیا حال ہوگا جب ہم ہر ایک امّت میں سے ایک گواہ لے کر آئیں گے۔ اور ہم تجھے ان سب پر گواہ بنا کر لائیں گے۔