The Holy Quran 4:80 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)

مَاۤ اَصَابَکَ مِنۡ حَسَنَۃٍ فَمِنَ اللّٰہِ ۫ وَمَاۤ اَصَابَکَ مِنۡ سَیِّئَۃٍ فَمِنۡ نَّفۡسِکَ ؕ وَاَرۡسَلۡنٰکَ لِلنَّاسِ رَسُوۡلًا ؕ وَکَفٰی بِاللّٰہِ شَہِیۡدًا ﴿۸۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Whatever of good comes to thee is from Allah; and whatever of evil befalls thee is from thyself. And We have sent thee as a Messenger to mankind. And sufficient is Allah as a Witness.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

جو بھلائی تجھے پہنچے تو وہ اللہ ہی کی طرف سے ہوتی ہے۔ اور جو ضرر رساں بات تجھے پہنچے تو وہ تیرے اپنے نفس کی طرف سے ہوتی ہے۔ اور ہم نے تجھے سب انسانوں کے لئے رسول بنا کر بھیجا ہے اور اللہ بطور گواہ کافی ہے۔