بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

[53:22]

اَلَکُمُ الذَّکَرُ وَ لَہُ الۡاُنۡثٰی ﴿۲۲﴾

English
‘What! for you the males and for Him the females!’
اُردو
کیا تمہارے لئے تو بیٹے ہیں اور اس کے لئے بیٹیاں ہیں؟

[53:23]

تِلۡکَ اِذًا قِسۡمَۃٌ ضِیۡزٰی ﴿۲۳﴾

English
That indeed is an unfair division.
اُردو
تب تو یہ ایک بہت ناقص تقسیم ٹھہری۔

[53:24]

اِنۡ ہِیَ اِلَّاۤ اَسۡمَآءٌ سَمَّیۡتُمُوۡہَاۤ اَنۡتُمۡ وَ اٰبَآؤُکُمۡ مَّاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ بِہَا مِنۡ سُلۡطٰنٍ ؕ اِنۡ یَّتَّبِعُوۡنَ اِلَّا الظَّنَّ وَ مَا تَہۡوَی الۡاَنۡفُسُ ۚ وَ لَقَدۡ جَآءَہُمۡ مِّنۡ رَّبِّہِمُ الۡہُدٰی ﴿ؕ۲۴﴾

English
‘These are but names which you have named — you and your fathers — for which Allah has sent down no authority.’ They follow naught but conjecture and what their souls desire, while there has already come to them guidance from their Lord.
اُردو
یہ تو محض نام ہیں جو تم نے اور تمہارے باپ دادا نے ان کو دے رکھے ہیں۔ اللہ نے ان کی تائید میں کوئی غالب دلیل نہیں اُتاری۔ وہ محض ظن کی پیروی کررہے ہیں اور اُس کی جو نفس چاہتے ہیں۔ جبکہ اُن کے ربّ کی طرف سے یقیناً اُن کے پاس ہدایت آچکی ہے۔

[53:25]

اَمۡ لِلۡاِنۡسَانِ مَا تَمَنّٰی ﴿۫ۖ۲۵﴾

English
Can man have whatever he desires?
اُردو
کیا انسان جو آرزو کرتا ہے وہ اسے مل جایا کرتی ہے۔

[53:26]

فَلِلّٰہِ الۡاٰخِرَۃُ وَ الۡاُوۡلٰی ﴿٪۲۶﴾

English
Nay, to Allah belong the Hereafter and this world.
اُردو
پس آخرت اور ابتداءدونوں ہی اللہ کے ہاتھ میں ہیں۔

[53:27]

وَ کَمۡ مِّنۡ مَّلَکٍ فِی السَّمٰوٰتِ لَا تُغۡنِیۡ شَفَاعَتُہُمۡ شَیۡئًا اِلَّا مِنۡۢ بَعۡدِ اَنۡ یَّاۡذَنَ اللّٰہُ لِمَنۡ یَّشَآءُ وَ یَرۡضٰی ﴿۲۷﴾

English
And how many an angel is there in the heavens, but their intercession shall be of no avail, except after Allah has given permission to whomsoever He wills and pleases.
اُردو
اور آسمانوں میں کتنے ہی فرشتے ہیں کہ ان کی شفاعت کچھ کام نہیں آتی۔ مگر اس کے بعد کہ اللہ جسے چاہے اجازت دے اور اس پر راضی ہوجائے۔

[53:28]

اِنَّ الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَۃِ لَیُسَمُّوۡنَ الۡمَلٰٓئِکَۃَ تَسۡمِیَۃَ الۡاُنۡثٰی ﴿۲۸﴾

English
Those who believe not in the Hereafter name the angels with names of females;
اُردو
یقیناً وہ لوگ جو آخرت پر ایمان نہیں لاتے (اُن ہی میں سے ہیں جو) فرشتوں کو اِصرار سے عورتوں والے نام دیتے ہیں۔

[53:29]

وَ مَا لَہُمۡ بِہٖ مِنۡ عِلۡمٍ ؕ اِنۡ یَّتَّبِعُوۡنَ اِلَّا الظَّنَّ ۚ وَ اِنَّ الظَّنَّ لَا یُغۡنِیۡ مِنَ الۡحَقِّ شَیۡئًا ﴿ۚ۲۹﴾

English
But they have no knowledge thereof. They follow nothing but conjecture; and conjecture avails naught against truth.
اُردو
حالانکہ انہیں اس کا کچھ بھی علم نہیں۔ وہ ظن کے سوا کسی چیز کی پیروی نہیں کرتے اور یقیناً ظن حق کے مقابل پر کچھ بھی کام نہیں آتا۔

[53:30]

فَاَعۡرِضۡ عَنۡ مَّنۡ تَوَلّٰی ۬ۙ عَنۡ ذِکۡرِنَا وَ لَمۡ یُرِدۡ اِلَّا الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا ﴿ؕ۳۰﴾

English
So turn aside from him who turns away from Our remembrance, and seeks nothing but the life of this world.
اُردو
پس تو اُس سے منہ موڑ لے جو ہمارے ذِکر سے اعراض کرتا ہے اور دنیا کی زندگی کے سوا اور کچھ نہیں چاہتا۔

[53:31]

ذٰلِکَ مَبۡلَغُہُمۡ مِّنَ الۡعِلۡمِ ؕ اِنَّ رَبَّکَ ہُوَ اَعۡلَمُ بِمَنۡ ضَلَّ عَنۡ سَبِیۡلِہٖ ۙ وَ ہُوَ اَعۡلَمُ بِمَنِ اہۡتَدٰی ﴿۳۱﴾

English
That is the utmost limit of their knowledge. Verily, thy Lord knows him best who strays from His way, and He knows him best who follows guidance.
اُردو
یہی ان کے علم کا کل سرمایہ ہے ۔ یقیناً تیرا ربّ ہی ہے جو سب سے زیادہ اسے جانتا ہے جو اُس کے رستے سے گمراہ ہوگیا ۔ اور وہ سب سے زیادہ اُسے جانتا ہے جو ہدایت پاگیا۔