The Holy Quran 61:6 – As-Saff (الصَّفِّ)
وَاِذۡ قَالَ مُوۡسٰی لِقَوۡمِہٖ یٰقَوۡمِ لِمَ تُؤۡذُوۡنَنِیۡ وَقَدۡ تَّعۡلَمُوۡنَ اَنِّیۡ رَسُوۡلُ اللّٰہِ اِلَیۡکُمۡ ؕ فَلَمَّا زَاغُوۡۤا اَزَاغَ اللّٰہُ قُلُوۡبَہُمۡ ؕ وَاللّٰہُ لَا یَہۡدِی الۡقَوۡمَ الۡفٰسِقِیۡنَ ﴿۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And remember when Moses said to his people, ‘O my people, why do you vex and slander me and you know that I am Allah’s Messenger unto you?’ So when they deviated from the right course, Allah caused their hearts to deviate, for Allah guides not the rebellious people.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور (یاد کرو) جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا اے میری قوم! تم مجھے کیوں اذیّت دیتے ہو؟ حالانکہ تم جانتے ہو کہ میں تمہاری طرف اللہ کا رسول ہوں۔ پس جب وہ ٹیڑھے ہوگئے تو اللہ نے اُن کے دلوں کو ٹیڑھا کردیا اور اللہ فاسق قوم کو ہدایت نہیں دیتا۔