The Holy Quran 6:15 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)

قُلۡ اَغَیۡرَ اللّٰہِ اَتَّخِذُ وَلِیًّا فَاطِرِ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ وَہُوَ یُطۡعِمُ وَلَا یُطۡعَمُ ؕ قُلۡ اِنِّیۡۤ اُمِرۡتُ اَنۡ اَکُوۡنَ اَوَّلَ مَنۡ اَسۡلَمَ وَلَا تَکُوۡنَنَّ مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ ﴿۱۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Say, ‘Shall I take any protector other than Allah, the Maker of the heavens and the earth, Who feeds and is not fed?’ Say, ‘I have been commanded to be the first of those who submit.’ And be thou not of those who associate partners with God.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تو کہہ دے کہ کیا اللہ کے سوا مَیں کوئی دوست پکڑلوں جو آسمانوں اور زمین کی پیدائش کا آغاز کرنے والا ہے اور وہ (سب کو) کھلاتا ہے جبکہ اسے کھلایا نہیں جاتا۔ تُو کہہ دے کہ یقیناً مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں ہر ایک سے جس نے فرمانبرداری کی، اوّل رہوں اور تُو ہرگز مشرکین میں سے نہ بن۔