بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

[71:12]

یُّرۡسِلِ السَّمَآءَ عَلَیۡکُمۡ مِّدۡرَارًا ﴿ۙ۱۲﴾

English
‘He will send down rain for you in abundance,
اُردو
وہ تم پر لگاتار برسنے والا بادل بھیجے گا۔

[71:13]

وَّ یُمۡدِدۡکُمۡ بِاَمۡوَالٍ وَّ بَنِیۡنَ وَ یَجۡعَلۡ لَّکُمۡ جَنّٰتٍ وَّ یَجۡعَلۡ لَّکُمۡ اَنۡہٰرًا ﴿ؕ۱۳﴾

English
‘And He will strengthen you with wealth and with children, and He will give you gardens and He will give you rivers.
اُردو
اور وہ اموال اور اولاد کے ساتھ تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے لئے باغات بنائے گا اور تمہارے لئے نہریں جاری کرے گا۔

[71:14]

مَا لَکُمۡ لَا تَرۡجُوۡنَ لِلّٰہِ وَقَارًا ﴿ۚ۱۴﴾

English
‘What is the matter with you that you expect not wisdom and staidness from Allah?
اُردو
تمہیں کیا ہوا ہے کہ تم اللہ سے کسی وقار کی توقّع نہیں رکھتے؟

[71:15]

وَ قَدۡ خَلَقَکُمۡ اَطۡوَارًا ﴿۱۵﴾

English
‘And He has created you in different forms and different conditions.
اُردو
حالانکہ اُس نے تمہیں مختلف طریقوں پر پیدا کیا۔

[71:16]

اَلَمۡ تَرَوۡا کَیۡفَ خَلَقَ اللّٰہُ سَبۡعَ سَمٰوٰتٍ طِبَاقًا ﴿ۙ۱۶﴾

English
‘Have you not seen how Allah has created seven heavens in perfect harmony,
اُردو
کیا تم نے دیکھا نہیں کہ اللہ نے کیسے سات آسمانوں کو طبقہ بر طبقہ پیدا کیا؟

[71:17]

وَّ جَعَلَ الۡقَمَرَ فِیۡہِنَّ نُوۡرًا وَّ جَعَلَ الشَّمۡسَ سِرَاجًا ﴿۱۷﴾

English
‘And has placed the moon therein as a light, and made the sun as a lamp?
اُردو
اور اُس نے ان میں چاند کو ایک نُور بنایا اور سُورج کو ایک روشن چراغ۔

[71:18]

وَ اللّٰہُ اَنۡۢبَتَکُمۡ مِّنَ الۡاَرۡضِ نَبَاتًا ﴿ۙ۱۸﴾

English
‘And Allah has caused you to grow as a good growth from the earth,
اُردو
اور اللہ نے تمہیں زمین سے نبات کی طرح اُگایا۔

[71:19]

ثُمَّ یُعِیۡدُکُمۡ فِیۡہَا وَ یُخۡرِجُکُمۡ اِخۡرَاجًا ﴿۱۹﴾

English
‘Then will He cause you to return thereto, and He will bring you forth a new bringing forth.
اُردو
پھر وہ تمہیں اس میں واپس کردے گا اور تمہیں ایک نئے رنگ میں نکالے گا۔

[71:20]

وَ اللّٰہُ جَعَلَ لَکُمُ الۡاَرۡضَ بِسَاطًا ﴿ۙ۲۰﴾

English
‘And Allah has made the earth for you a wide expanse
اُردو
اور اللہ نے زمین کو تمہارے لئے بچھایا ہوا بنایا۔

[71:21]

لِّتَسۡلُکُوۡا مِنۡہَا سُبُلًا فِجَاجًا ﴿٪۲۱﴾

English
‘That you may traverse the open ways thereof.’”
اُردو
تاکہ تم اس کی کشادہ راہوں پر چلو پھرو۔