The Holy Quran 7:36 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

یٰبَنِیۡۤ اٰدَمَ اِمَّا یَاۡتِیَنَّکُمۡ رُسُلٌ مِّنۡکُمۡ یَقُصُّوۡنَ عَلَیۡکُمۡ اٰیٰتِیۡ ۙ فَمَنِ اتَّقٰی وَاَصۡلَحَ فَلَا خَوۡفٌ عَلَیۡہِمۡ وَلَا ہُمۡ یَحۡزَنُوۡنَ ﴿۳۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

O children of Adam! if Messengers come to you from among yourselves, rehearsing My Signs unto you, then whoso shall fear God and do good deeds, on them shall come no fear nor shall they grieve.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اے ابنائے آدم! اگر تمہارے پاس تم میں سے رسول آئیں جو تم پر میری آیات پڑھتے ہوں تو جو بھی تقویٰ اختیار کرے اور اصلاح کرے تو ان لوگوں پر کوئی خوف نہیں ہوگا اور وہ غمگین نہیں ہوں گے۔