بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

[83:16]

کَلَّاۤ اِنَّہُمۡ عَنۡ رَّبِّہِمۡ یَوۡمَئِذٍ لَّمَحۡجُوۡبُوۡنَ ﴿ؕ۱۶﴾

English
Nay, they will surely be debarred from seeing their Lord on that day.
اُردو
خبردار! یقیناً اس دن وہ اپنے ربّ سے پردے میں کردیئے جائیں گے (یعنی اس کی رؤیت سے محروم کردیئے جائیں گے)۔

[83:17]

ثُمَّ اِنَّہُمۡ لَصَالُوا الۡجَحِیۡمِ ﴿ؕ۱۷﴾

English
Then, verily, they will burn in Hell,
اُردو
پھر ضرور وہ جہنّم میں داخل ہوں گے۔

[83:18]

ثُمَّ یُقَالُ ہٰذَا الَّذِیۡ کُنۡتُمۡ بِہٖ تُکَذِّبُوۡنَ ﴿ؕ۱۸﴾

English
Then it will be said to them, ‘This is what you used to reject.’
اُردو
پھر کہا جائے گا کہ یہی ہے وہ جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے۔

[83:19]

کَلَّاۤ اِنَّ کِتٰبَ الۡاَبۡرَارِ لَفِیۡ عِلِّیِّیۡنَ ﴿ؕ۱۹﴾

English
Nay! but the record of the virtuous is surely in ‘Illiyyin.
اُردو
خبردار! یقیناً نیکوں کا اعمال نامہ ضرور عِلِّیِّین میں ہے۔

[83:20]

وَ مَاۤ اَدۡرٰٮکَ مَا عِلِّیُّوۡنَ ﴿ؕ۲۰﴾

English
And what should make thee know what ‘Illiyyun is?
اُردو
اور تجھے کیا سمجھائے کہ عِلِّیِّین کیا ہے؟

[83:21]

کِتٰبٌ مَّرۡقُوۡمٌ ﴿ۙ۲۱﴾

English
It is a Book written comprehensively.
اُردو
ایک لکھی ہوئی کتاب ہے۔

[83:22]

یَّشۡہَدُہُ الۡمُقَرَّبُوۡنَ ﴿ؕ۲۲﴾

English
The chosen ones of God will witness it.
اُردو
مقرب لوگ اُسے (اپنی آنکھوں سے) دیکھ لیں گے۔

[83:23]

اِنَّ الۡاَبۡرَارَ لَفِیۡ نَعِیۡمٍ ﴿ۙ۲۳﴾

English
Surely the virtuous will be in bliss,
اُردو
یقیناً نیک لوگ ضرور آسائش میں ہوں گے۔

[83:24]

عَلَی الۡاَرَآئِکِ یَنۡظُرُوۡنَ ﴿ۙ۲۴﴾

English
Seated on couches, gazing.
اُردو
آراستہ تختوں پر متمکن نظارہ کر رہے ہوں گے۔

[83:25]

تَعۡرِفُ فِیۡ وُجُوۡہِہِمۡ نَضۡرَۃَ النَّعِیۡمِ ﴿ۚ۲۵﴾

English
Thou wilt find in their faces the freshness of bliss.
اُردو
تُو اُن کے چہروں میں ناز و نعم کی تروتازگی پہچان لے گا۔