The Holy Quran 8:47 – Al-Anfal (الْاَنْفَالِ)

وَاَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَرَسُوۡلَہٗ وَلَا تَنَازَعُوۡا فَتَفۡشَلُوۡا وَتَذۡہَبَ رِیۡحُکُمۡ وَاصۡبِرُوۡا ؕ اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الصّٰبِرِیۡنَ ﴿ۚ۴۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And obey Allah and His Messenger and dispute not with one another, lest you falter and your power depart from you. And be steadfast; surely, Allah is with the steadfast.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اللہ کی اطاعت کرو اور اس کے رسول کی اور آپس میں مت جھگڑو ورنہ تم بزدل بن جاؤگے اور تمہارا رعب جاتا رہے گا۔ اور صبر سے کام لو یقیناً اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوتا ہے۔