بے پردگی کے خلاف جہاد

جلسہ سالانہ ربوہ، 27دسمبر 1982ء مستورات سے خطاب

حضرت مرزا طاہر احمد، خلیفۃ المسیح الرابعؒ

حضرت مرزا طاہر احمد صاحب ، خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ کا یہ خطاب نظارت نشر و اشاعت قادیان نے شائع کیا جو حضور رحمہ اللہ نے 28 دسمبر 1982ء کو جلسہ سالانہ کے موقع پر مستورات سے فرمایا تھا۔ اس میں آپ نے بتایا کہ اسلامی پردہ کیاہے؟ اسے اختیار نہ کرنے کے کیا نقصانات ہیں ؟ اس موضوع پر تفصیلی ہدایات ارشاد فرماکر حضور رحمہ اللہ تعالیٰ نے بے پردگی کے عالمی رجحان کے متعلق سخت انتباہ فرمایا۔

یہ خطاب اولاً اخبار الفضل میں 28فروری 1983کے شمارہ میں شائع شدہ تھا جسے ٹائپ کرواکر شائع کیا گیا ہے۔



PDF

آن لائن