خاتم الانبیأ

حضرت محمد مصطفیٰ احمد مجتبیٰ ﷺ اور صوفیا و اولیا امت کے ایمان افروز ارشادات

مولانا دوست محمد شاہد، مؤرخ احمدیت

ختم نبوت کے موضوع پر جماعت احمدیہ کا لٹریچر روز اول سے دلیل اور استناد پر مشتمل ہے۔ زیر نظر کتابچہ مولانا دوست محمد شاہد صاحب کا تیار کردہ ہے جس میں امت محمدیہ کے 47 بزرگ اور نامور ہستیوں کے ایمان افروز، غیر فانی اور مقدس ارشادات و فرمودات کا بیان ہے جن کا مطالعہ موضوع کی وضاحت اور مبنی برحق کیمپ کی تعیین میں معین ومددگار ہے۔

کتابچہ کے شروع میں ایک مفید چارٹ بنا کر بتا یا گیا ہے کہ یہ قول کس بزرگ ہستی کا ہے، ان کا مقام مرتبہ کیا تھا، وہ کس زمانہ میں ہو گزرے ہیں اور ان کا قول کتاب کے کس صفحہ پر موجود ہے۔



PDF

آن لائن