خطبات جمعہ ۱۹۴۷ء
حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓComplete Volume 28 .. خطبات محمود جلد 28 مکمل
10-Jan .. مضافاتِ قادیان میں تبلیغی جدوجہد
17-Jan .. تحریک جدید کے ہر دفتر میں حصہ لینے والوں کو اپنا بوجھ آپ اٹھانا ہے، جماعت کو کوشش کرنی چاہیئے کہ اس سال پچھلے سال سے زیادہ واقفین دیہاتی مبلغین کی کلاس میں داخل ہوں
24-Jan .. پہاڑوں کی برف میں خدا کی حکمتیں
31-Jan .. وعدوں کی آخری تاریخ دس فروری ۱۹۴۷ء ہے ۔ جماعتوں کو فہرستیں مکمل کرکے جلدی ارسال کرنی چاہئیں
7-Feb .. تحریک جدید کے وعدوں اور قادیان کی زمینوں کی خریدوفروخت کے متعلق بعض ضروری امور
14-Feb .. ۔۱۔ تحریک جدید کے وعدوں میں نمایاں اضافہ اللہ تعالیٰ کے فضل کا باعث ہے۔ ۲۔ دعوت الی اللہ کرنے اور اسلامی شعار اختیار کرنے کی تلقین
21-Feb .. احباب کو قرآن کریم کے انگریزی ترجمہ کی ایک ہزار جِلد خرید کر سلسلے کے سپرد کردینی چاہئیے تا سیاستدانوں، لیڈروں اور مستشرقین میں تقسیم کی جاسکیں۔
28-Feb .. دعائیں کرو کہ اللہ تعالیٰ ہندوستان کو لڑائی جھگڑے اور فساد سے بچالے
7-Mar .. ہر احمدی کے دل میں یہ احساس ہونا چاہئیے کہ وہ دنیا کی روحانی کھیتی کے لئے بیج کی حیثیت رکھتا ہے
14-Mar .. قومی ترقی کے لئے یہ بھی ضروری ہوتا ہے کہ اپنے اندر طاقت پیدا کی جائے اور اپنے جسموں کو مضبوط بنایا جائے
28-Mar .. کوئی قربانی رنگ لائے بغیر نہیں رہتی۔ جو شخص دین کے لئے قربانی کرتا ہے وہ ایسے کھیت میں بیج ڈالتا ہے جس سے اُسے کئی گنا زیادہ ملے گا
4-Apr .. کامل ایمان اور کامل توکل پیدا کرو تاکہ نئی زندگی پاؤ
11-Apr .. ہمیں ہر قدم پر زیادہ سے زیادہ قربانی پیش کرنی ہے
18-Apr .. ہر قربانی کو انعام سمجھتے ہوئے پورا کرتے جاؤ
25-Apr .. جلد جلد قدم اٹھاؤ تاکہ نصرت و فتح کے نظّارے تم اپنی آنکھوں سے دیکھ لو
2-May .. سلسلہ کی خدمت میں ہی سب سے بڑی عزت ہے
9-May .. بعض دوستوں نے اپنی ساری کی ساری جائیداد پیش کردیں ہمیں اللہ تعالیٰ کے حضور جھک کر دعائیں کرنی چاہئیں
16-May .. کوئی جماعت وقفِ جائیداد و آمد کی فہرستیں نامکمل نہ بھیجے
23-May .. ۔۱۔ اساتذہ بچوں کو اخلاقِ فاضلہ سکھائیں۔۲۔ غلط افواہوں سے پیدا ہونیوالی بے چینی و اضطراب کا صحیح علاج۔ ۳۔ قادیان کے غیر احمدی و غیر مسلم ہماری امانتیں ہیں ہم اپنے عزیزوں سے بڑھ کر اُن کی حفاظت کریں گے۔
30-May .. مظلوم کی مدد کرنا ہر شریف انسان کا فرض ہے
6-Jun .. حضرت مولوی سیّد محمد سرور شاہ صاحب کی وفات سے جماعت کو ایک بہت بڑا نقصان ہوا ہے
13-Jun .. تمام جماعت کو التزام کے ساتھ یہ دعا کرنی چاہیے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو ناقابل برداشت فتنوں سے بچائے
20-Jun .. انگریزی ترجمہ قرآن کی زیادہ سے زیادہ اشاعت کی جائے۔ جس نے حفاظتِ مرکز کے وعدے ابھی نہیں بھجوائے اللہ تعالیٰ کے نزدیک مجرم ہے
4-Jul .. ۔۱۔ حضرت ڈاکٹر میر محمد اسمٰعیل صاحب کی صحت اور بارانِ رحمت کے لئے پُر زور دعائیں کی جائیں۔ ۲۔خدائی فیصلہ ہوچکا تھا کہ آگ کی لڑائی لڑی جائے
11-Jul- .. قربانیوں کا مطالبہ کرکے اللہ تعالیٰ نے ہمیں اعلیٰ درجہ کی نعمتوں کی طرف بلایا ہے
18-Jul .. اِن دنوں خصوصیت کے ساتھ دعائیں کریں کہ اللہ تعالیٰ احمدیت کو ہر قسم کے مصائب اور فتنوں سے محفوظ رکھے
1-Aug .. قوم کی عزت ہزاروں اور لاکھوں جانوں سے بھی زیادہ قیمتی ہے
8-Aug .. دُعائیں کرو، دُعائیں کرو اور دُعائیں کرو کہ اِس سے زیادہ نازک وقت ہماری جماعت پر کبھی نہیں آیا
15-Aug .. خداتعالیٰ نے ملک تو آزاد کردیا لیکن ملک نے اپنے آپ کو آزاد نہیں کیا
29-Aug .. اپنے دلوں کو بغضوں اور کینوں سے پاک کرو اور محبت، صلح، بہادری اور جوانمردی کو اپنا شعار بناؤ
5-Sep .. یہ امتحان کا وقت ہے ایسے موقع پر ہر شخص کر مردِ میدان ثابت ہونا چاہیئے
12-Sep .. مومن عقل اور تدبیر کو ایک لمحہ کے لئے بھی اپنے ہاتھ سے جانے نہیں دیتا
19-Sep .. اللہ تعالیٰ کے حضور عہد
26-Sep .. اگر تم سچے احمدی بن جاؤ تو بارہ مہینے نہیں گزریں گے کہ تمہاری طاقت اور شوکت پہلے سے کئی گُنا بڑھ جائے گی
3-Oct .. اگر سارے احمدی مارے جائیں اور صرف ایک پودا اللہ تعالیٰ رکھ لے تو اس سے احمدیت پھر تروتازہ ہوجائیگی
10-Oct .. جب تک حکومت ہمیں جبراً نہ نکالے ہم قادیان میں رہیں گے۔ آج محمد رسول اللہ ﷺ کی امانت ہمارے ہاتھ میں اوراس امانت کی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے۔
17-Oct .. بڑھنے اور ترقی کرنے کے لئے تبلیغ نہایت ضروری چیز ہے
24-Oct .. ہمیں نئے حالات میں نئے جوش اور نئے ولولہ سے کام کرنا چاہیے
31-Oct .. انبیاء کی جماعتیں بغیر عظیم الشان ابتلاؤں کے ترقی نہیں کیا کرتیں
7-Nov .. تم میں سے ہر شخص اَصْحَابِیْ کَالنُّجُوْمِ کا نمونہ بن سکتا ہے بشرطیکہ تم دین کو سمجھنے اور دوسروں کو سمجھانے کیلئے ہر وقت کمر بستہ رہو
14-Nov .. اگر خداتعالیٰ کے انعام کے وعدوں کو پورا ہوتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہو تو ہمیشہ انبیاء کی جماعتوں کے نمونہ کو اپنے سامنے رکھو اور اس کے مطابق اپنے اندر تغیر پیدا کرو
21-Nov .. ہماری جماعت میں ایک شخص بھی نہ رہے جسے قرآن کریم نہ آتا ہو
28-Nov .. خدائی سلسلے انسانوں کے محتاج نہیں ہوتے بلکہ انسان خدائی سلسلوں کے محتاج ہوتے ہیں۔
5-Dec .. آج وہی شخص خداتعالیٰ کے حضور عزت حاصل کرسکتا ہے جو قربانی کا بکرا بننے کے لئے تیار ہو
12-Dec .. جلسہ سالانہ کے سلسلہ میں ضروری ہدایات
19-Dec .. ہمارے لئے اب عمل کا زمانہ ہے اور عمل ہمیشہ جذبات سے ہوا کرتا ہے نہ کہ عقل سے