محاسن متن قرآن اور آدابِ تلاوت

علمِ تجوید، علم اوقاف، علم قراء۱ت، علم رسم الخط وغیرہ کا تعارف

حافظ برہان محمد خان

مکرم ومحترم حافظ برہان محمد خان صاحب کی کتاب محاسن متن قرآن اور آداب تلاوت میں علم تجوید، علم اوقاف، علم قرأت، علم رسم الخط بطور خاص رسم عثمانی کا ضروری تعارف کروایا گیا ہے ۔بہت محنت ، دلی شوق اور گہری لگن سے مرتب کی گئی اس کتاب میں حضرت مسیح موعودعلیہ السلام اور آپ کے خلفائے عظام کے ارشادات بھی موقع پر سجائے گئے ہیں۔ مؤلف نے مصطلحات کو درج کرکے ان کی وضاحت بھی کی ہے یوں علم قرأت جسے بالعموم بظاہر گنجلک تصور کیا جاتا ہے ، اس کتاب کے مطالعہ سے آسان معلوم ہونے لگتا ہے۔



PDF

آن لائن