Notice: Uninitialized string offset: 0 in /home/http/www.alislam.org/urdu/wp-content/themes/alislam_urdu/single.php on line 10
حضرت مسیح موعود و مہدی معہود ؑ – جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر

حضرت مسیح موعود و مہدی معہود ؑ

’اے تمام وہ لوگو جو زمین پر رہتے ہو اور اے تمام وہ انسانی روحو ! جو مشرق اور مغرب میں آباد ہو ! میں پورے زور کے ساتھ آپ کو اس طرف دعوت کرتا ہوں کہ اب زمین پرسچا مذہب صرف اسلام ہے اور سچا خدا بھی وہی خدا ہے جو قرآن نے بیان کیا ہے اور ہمیشہ کی روحانی زندگی والا نبی اور جلال اور تقدس کے تخت پر بیٹھنے والا حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ ہے۔‘

حضرت مرزا غلام احمد، مسیح موعودؑ۔ تریاق القلوب صفحہ ۷

 

’مَیں اپنی طرف سے کچھ نہیں کہتا بلکہ قرآن اور حدیث کے مطابق اور اس الہام کے مطابق کہتا ہوں جو خدا تعالیٰ نے مجھے کہا۔ جو آنے والا تھا وہ مَیں ہی ہوں۔ جس کے کان ہوں وہ سنے اور جس کی آنکھ ہو وہ دیکھے۔‘ مزید پڑھیں۔۔۔