جلد 18

خطبات جمعہ ۱۹۳۷ء

حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ

1-Jan .. اپنے مقصود کو ہمیشہ اپنے سامنے رکھو
8-Jan .. دنیا ایک بار پھر عظیم الشان جنگ کے ذریعہ قیامت کا نظارہ دیکھنے والی ہے
15-Jan .. تحریک جدید اور جماعت احمدیہ
22-Jan .. محنت اور قربانی کی عادت ڈالو
29-Jan .. فتح و نصرت جماعت احمدیہ کے لئے مقدر ہے
5-Feb .. اپنے آپ کو نڈر اور صادق القول بناؤ
19-Mar .. ربّ العٰلمین کے مظہر بنو
26-Mar .. سلسلہ احمدیہ میں نظامِ خلافت خدا تعالیٰ کا قائم کردہ ہے
2-Apr .. شکرِ الٰہی اور انسدادِ فتن کے لئے روزے رکھے جائیں
9-Apr .. رشتوں ناطوں کی مشکلات کا حل
16-Apr .. عرشِ الٰہی کو ہِلا دینے والی دعائیں
23-Apr .. مومن خدا کے لئے کام کرتا ہے
30-Apr .. جھوٹ اور نِفاق کے تمام شعبوں سے پرہیز رکھنا چاہیے
7-May .. اپنی تمام حرکات خلیفۂ وقت کے احکام کے تابع رکھو
21-May .. انسان کو اپنے نفس کے محاسبہ میں لگے رہنا چاہیے (غیر مطبوعہ)
28-May .. امام اور ماموم کا مقام اور اس کے تقاضے
11-Jun .. سب سے بڑا حربہ دعا ہے
18-Jun .. نماز با جماعت پڑھنے کی سخت تاکید، ولی کی رضا مندی کے بغیر کوئی نکاح نہیں ہوسکتا۔ چندوں کے متعلق ایک اعتراض کا جواب
25-Jun .. ہم ہی کامیاب ہوں گے اور ہمارا دشمن ذلیل و رُسوا ہوگا
2-Jul .. فتنوں کا دروازہ بند کرنے کے اُصول
9-Jul .. شیخ عبدالرحمن صاحب مصری کا خلافِ تقویٰ رویہ اور جھوٹے الزامات
16-Jul .. شیخ عبدالرحمن صاحب مصری کے ایک اشتہار کا جواب
23-Jul .. جو شخص خلافت کی مخالفت کرتا ہے وہ اسلام کی عملی زندگی پر تبر چلاتا ہے
30-Jul .. شیخ عبدالرحمن صاحب مصری کی طرف سے انکسار کا جھوٹا دعویٰ
13-Aug .. کیا خطبہ جمعہ پر بھی دفعہ ۱۴۴ عائد ہوتی ہے؟
20-Aug .. خطباتِ جمعہ کے متعلق جماعت احمدیہ کی پالیسی
27-Aug .. خلیفۂ وقت کی اطاعت میں یقینی فتح اور کامیابی ہے
3-Sep .. فتنوں سے بچنے کے لئے سورۃ فاتحہ میں علاج بتایا گیا ہے
10-Sep .. نبی کے مقاصد پورے ہونے تک اس کی جماعت کی اکثریت ضرور سچائی پر قائم رہتی ہے
17-Sep .. دنیا انبیاء اور خلفاء کے ذریعہ ہی خداتعالیٰ کے نور کا مشاہدہ کرتی ہے
24-Sep .. قربانی پیش کرنے کے لئے مشق ضروری ہے
1-Oct .. احمدیوں کے اعمال اور اقوال دنیا سے نرالے ہونے چاہئیں
5-Nov .. اپنے مقصود کو کبھی بھولنا نہیں چاہئے
12-Nov .. قبولیت دعا کے خاص دنوں میں خصوصیت سے دعائیں کرو۔ شیخ عبدالرحمن صاحب مصری کی تسلی کیلئے قسموں کا اعلان
19-Nov .. صحابہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے متعلق ایک نہایت اہم کام۔ اشاعت دین کا کام ہمیشہ جاری رہے گا
26-Nov .. تحریک جدید کے تمام مطالبات پر عمل کرنے والے صفاتِ الٰہیہ کے مظہر بن سکتے ہیں
3-Dec .. مسجد اقصیٰ کی توسیع کی ضرورت اور آلۂ نشرالصوت لگانے کا ارشاد
10-Dec .. جلسہ سالانہ کی اہمیت اور برکات
17-Dec .. احمدی نوجوانوں سے خطاب
24-Dec .. اصلاحِ نفس اور تبلیغ احمدیت میں کامیابی حاصل کرنے کا گر