جلد 25

خطبات جمعہ ۱۹۴۴ء

حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ

7-Jan .. اپنے اندر صحابہؓ کے سے آداب اور قوّتِ ایمان پیدا کرو
14-Jan .. جماعت احمدیہ کا پروگرام عبادتیں کرنا اورقربانیوں میں ترقی کرنا
21-Jan .. اپنے زمانہ کی اہمیت کو سمجھواور اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اُٹھاؤ
28-Jan .. میں ہی مصلح موعود کی پیشگوئی کا مصداق ہوں
4-Feb .. مصلح موعود کے متعلق حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پیشگوئی
11-Feb .. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے صحابہ ؓ خدا تعالیٰ کےقرب کے جس مقام پر پہنچے اس مقام پر آج بھی ہم پہنچ سکتے ہیں
18-Feb .. لاہور میں مصلح موعود کی پیشگوئی کے متعلق انکشاف اور جماعت احمدیہ لاہور کی ذمہ داریوں میں اضافہ
25-Feb .. کامل اور مخلص مومن بننے کے لیے کیا کرنا چاہیے
3-Mar .. بندہ کا مقام ہر حالت میں راضی برضائے الٰہی رہنا ہے
10-Mar .. چند نہایت ہی اہم باتیں
24-Mar .. ہر قابلیت کے نوجوان خدمتِ دین کے لیےاپنی زندگی وقف کریں
31-Mar .. دین کی خدمت کے لیے مالی اور جانی قربانیوں کا مطالبہ ہمیشہ اور ہر آن ہوتا رہے گا
7-Apr .. اشاعتِ دین کے لیے اموال اور زندگیاں وقف کرنے کا مطالبہ
14-Apr .. خدا تعالیٰ کی طرف سے پیغام جماعت احمدیہ کے نام روزِ جزا قریب ہے اور رہ بعید ہے۔ 
21-Apr .. دنیا فیصلہ کرسکتی ہے کہ دہلی میں جیت ہماری ہوئی یاہمارے دشمنوں کی؟حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ایک پیشگوئی اس موقع پر پوری ہوئی
28-Apr .. دین کی خاطر قربانی کرنے کیلئے اپنی ہر چیز تیار رکھیں
5-May .. احمدی نوجوان جلد اس قابل بنیں کہ اسلام کی جنگ میں انہیں تنور کی لکڑیوں کی طرح جھونکا جاسکے
12-May .. نمازیں سنوار کر پڑھو، تسبیح، تحمید اور درود پڑھنے میں دوام اختیار کرو
19-May .. آئندہ چندہ تحریک جدید میں شامل ہونے والوں کے لیے شرائط
26-May .. دین کے لیے زندگی وقف کرنے والے وقف کی حقیقت سمجھیں 
2-Jun .. اطاعت، اطاعت، اطاعت۔ خلاصہ ہے دین کا
9-Jun .. دینی علم نہ ہونے اور عربی زبان سے ناواقفیت کی وجہ سے دقتیں
16-Jun .. اَلْاِنْذَار
23-Jun .. خدام الاحمدیہ میں ہر احمدی نوجوان کا شامل ہونا لازمی ہے
30-Jun .. ہندوستان میں تبلیغِ احمدیت کے لیے خاص جدوجہد کی جائے
7-Jul .. ہمارے نزدیک آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر بلندمقام وشان رکھنے والا دنیا میں اور کوئی انسان نہیں
14-Jul .. الہامِ الٰہی کی بناء پر معاملات کی صفائی اور مظلوم کی امداد کے متعلق تحریک
21-Jul .. ہندوستان کے سات مقامات میں مراکزِ تبلیغ بنانے کی ضرورت
28-Jul .. اَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ کی ترتیبِ الفاظ میں حکمت
4-Aug .. سابق واقفینِ زندگی اپنی ذمہ داریاں سمجھیں
1-Sep .. ہماری ساری زندگی رمضان میں زندگی کی طرح بسر ہونی چاہیے
8-Sep .. رمضان کا آخری عشرہ اور جماعت احمدیہ
22-Sep .. دنیا پر واضح کر دو کہ چلو! ہم پاگل تو پاگل ہی سہی
29-Sep .. جنگ کے بعد دنیا پھر ایک ظلم کا بیج بونے والی ہے
6-Oct .. دعا کرو کہ خدا تعالیٰ تیسری جنگ کی نوبت نہ آنے دے
20-Oct .. دنیا کی آٹھ بڑی بڑی زبانوں میں تراجم قرآن کریم اور دوسرا تبلیغی لٹریچر شائع کرنے کی سکیم
27-Oct .. تراجم قرآن کریم اور دوسرے تبلیغی لٹریچر کے اخراجات کا اندازہ
3-Nov .. سات زبانوں کے تراجمِ قرآن اور سات زبانوں کی ایک ایک کتاب کے خرچ کی علاقہ وارتقسیم
10-Nov .. مخلصینِ جماعت کی التجاؤں پر تراجم قرآن کریم کے اخراجات کی نئی تقسیم
17-Nov .. صنعت و حرفت کے متعلق اسلام کے چند اہم اصول
24-Nov .. زبان گو میری ہے مگر بُلاوا خدا تعالیٰ کا ہے
1-Dec .. مالی قربانی کے لیے دو تحریکیں
8-Dec .. تحریک جدید کے مالی پہلو کے ساتھ ساتھ دیگر مطالبات کی طرف بھی توجہ کریں 
15-Dec .. جلسہ سالانہ کے متعلق ضروری ہدایات
22-Dec .. جلسہ سالانہ بہت دُعا اور گریہ و زاری کرنے کا موقع ہے
29-Dec .. جلسہ سالانہ کے موقع پر مخالفین کی نہایت گندی اور غلیظ گالیاں اور حُکام کی فرض ناشناسی