جلد 30

خطبات جمعہ ۱۹۴۹ء

حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ

Complete Volume 30 .. خطبات محمود جلد 30 مکمل
(14-Jan) دعائیں کرو تا وہ روک جلد دُور ہو جو تمہاری کامیابی کی راہ میں حائل ہے اور جو برکات اس کے پیچھے مجھے نظر آ رہی ہیں وہ جلد تر قریب آ جائیں
(21-Jan) دشمن کی مخالفت اس امر کی دلیل ہے کہ وہ ہماری طاقت اور۔قوت کو محسوس کرتا ہے
(4-Feb) خدا تعالیٰ کی بادشاہت میں وہی لوگ داخل ہوتے ہیں جو۔اخلاقی لحاظ سے اپنے آپ کو سادہ بنا لیتے ہیں
(18-Feb) مومن کو روحانیت کے ظاہری اور باطنی دونوں پہلوؤں کو درست کرنے کی طرف توجہ کرنی چاہیے
(25-Feb) قبض و بسط۔انسان کی دو طبعی حالتیں
(18-Mar) جلسہ سالانہ کے موقع پر ربوہ کے افتتاح میں حکمت
(25-Mar) اس دفعہ جلسہ سالانہ پر غالباً اسّی ہزار روپیہ خرچ آئے گا مگر۔اِس۔وقت تک چندہ صرف اٹھائیس ہزار آیا ہے
(1-Apr) نماز روحانیت کا ستون ہے تربیت اولاد اور والدین کی ذمہ داریاں
(8-Apr) يَا أَيُّهَا النَّاسُ أَنْتُمُ الْفُقَرَاءُ إِلَى اللَّهِ
(15-Apr) اس بات کو مدِنظر رکھو کہ تم نے بے مرکز کبھی نہیں رہنا
(22-Apr) الحمد للہ کہ ربوہ میں جلسہ سالانہ باوجود مخالف حالات کے نہایت کامیاب رہا
(6-May) جماعت احمدیہ لاہور کی اہمیت اور اس کی ذمہ داریاں
(20-May) وہی قوم زندہ کہلانے کی مستحق ہے جو اپنی خوبیوں میں دوسروںسے بلند اور ممتاز ہو
(27-May) وہ بلند مقام حاصل کرنے کی کوشش کرو جو نبیوں کی جماعتوں۔کو۔حاصل ہوتا ہے
(3-Jun) منافقت ایک خطرناک مرض ہے جو تمام برائیوں کی جَڑ ہے
(10-Jun) حضرت مسیح موعود علیہ السلام تربیت و اصلاح اور اشاعتِ۔دین کے لیے مبعوث ہوئے تھے۔اِن اغراض کو ہمیشہ مدنظر رکھو اور۔جائزہ لیتے رہو کہ تم کس حد تک انہیں پورا کر رہے ہو
(17-Jun) دین سیکھنے اور اپنے اعمال کو زیادہ سے زیادہ مکمل بنانے کی کوشش کرو تاکہ تم احمدیت سے صحیح رنگ میں فائدہ اُٹھا سکو
(24-Jun) الٰہی جماعتوں کے لیے مصائب اور ابتلاؤں کا آنا نہایت۔ضروری ہوتا ہے
(1-Jul) روزے روحانی زہروں کو دُور کرتے اور خداتعالیٰ کو دیکھنے کی قابلیت پیدا کرتے ہیں
(8-Jul) خداتعالیٰ رمضان المبارک میں مومنوں کی دعائیں زیادہ۔سنتا۔ہے
(15-Jul) اللہ تعالیٰ جن لوگوں کے سپرد خدمتِ دین کرتا ہے وہی اس کام کے لیے سب سے زیادہ موزوں ہوتے ہیں۔ہمارے جدید مرکز ربوہ کے قیام کا سہرا یقیناً نواب محمد الدین صاحب کے سر ہے
(22-Jul) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی امت کی قربانیوں اور ذمہ داریوں کا زمانہ قیامت تک ممتد ہے
(29-Jul) قربانی کی وہ رُوح اپنے اندر پیدا کرو جو الٰہی جماعتوں میں کارفرما ہوتی ہے
(5-Aug) مومن کی قربانیاں محض اللہ تعالیٰ کی خاطر ہونی چاہییں اورساری مخلوقات کی ہمدردی اس کے پیشِ نظر ہونی چاہیے۔ قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي کی نہایت لطیف اورپُرمعارف تفسیر
(12-Aug) کامل انسان وہ ہے جس کی سب قربانیاںخداتعالیٰ کے لیے ہوں
(19-Aug) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا بلند مقام
(26-Aug) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بنی نوع انسان کی ہمدردی میں عدیم المثال قربانیاں
(2-Sep) ایک زندہ قوم کے لیے ضروری ہے کہ وہ ہر وقت اپنے اعمال کی۔نگرانی کرتی رہے
(9-Sep) کوشش کرو کہ تم اِس دنیا کی زندگی میں ہی خداتعالیٰ کو اپنی۔آنکھوں سے دیکھ لو
(16-Sep) ہمیشہ اپنے اعمال کا محاسبہ کرتے رہو اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے۔حصول کے لیے کوشاں رہو
(23-Sep) لڑکوں اور لڑکیوں کی تعلیم کے لیے لاہور میں اپنے ہائی سکول قائم۔کرنے چاہییں تااُن کی تربیت اچھے ماحول میں ہو
(30-Sep) بڑے کام بڑے ارادوں، بڑے عزم اور بڑی قربانیوں سے ہوا کرتے ہیں۔ ربوہ میں صرف انہیں لوگوں کو رہنا چاہیے جو ہر وقت دین کی خدمت کے لیے تیار ۔رہیں
(7-Oct) نزاکتِ وقت کی اہمیت کو محسوس کرو اور اپنے فرائض کی طرف توجہ کرو
(14-Oct) احمدی مستورات خدمتِ دین کے لیے اپنی زندگیاں وقف۔کریں
(21-Oct) ربوہ میں مزید عارضی مکانات نہ بنائے جائیں۔ موجودہ۔مکانات سے حتی الوسع فائدہ اُٹھایا جائے
(28-Oct) اگر تم نے ترقی کرنی ہے تو عمل کی متواتر نگرانی اور اصلاح تمہارا۔فرض ہے
(4-Nov) اپنے آپ کو اور اپنی جماعت کو نیکیوں اور قربانیوں کے بلند۔مقام پر قائم کرنے کی کوشش کرو
(11-Nov) جمعہ کا اجتماع ہمیں وہ فرض یاد دلاتا ہے جو رسول کریم صلی۔اللہ۔علیہ وسلم۔کی بعثت کے ذریعے ہر مسلمان کے ذمہ لگایا گیا ہے
(18-Nov) جماعت کو زندہ رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ منافق طبع لوگوں۔کی اصلاح کی جائے
(25-Nov) تحریک جدید کے دفتر اوّل کے سولھویں سال اور دفتر دوم کے۔چھٹے سال کے آغاز کا اعلان
(2-Dec) اسلام نے صفائی کا احساس بڑے زور سے دلایا ہے لیکن۔ہمارے ملک میں صفائی کا احساس نہیں
(9-Dec) شریعت کی بنیاد محض عقل پر نہیں بلکہ اس کی بنیاد اخلاق، قربانی اور محبت پر ہے
(23-Dec) اگر تم دین و دنیا کی ترقیات چاہتے ہو تو اپنے کاموں کی بنیاد عشق، ایثار اورقربانی پر رکھو
(30-Dec) احمدیت کی ترقی بغیر قربانی اور بغیر وقف کے نہیں ہو سکتی . حافظ جمال احمد صاحب کی وفات اپنے اندر ایک نشان رکھتی ہے