جلد 35

خطبات جمعہ ۱۹۵۴ء

حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ

Complete Volume 35 .. خطبات محمود جلد 35 مکمل
(1-Jan) نئے سال کا اہم پروگرام
(8-Jan) اسلام ایک مستقل سچائی اور ابدی صداقت ہے جو زمانہ کے حالات سے ہرگز متأثر نہیں ہوسکتی
(15-Jan) مساجد اپنی ذات میں بڑی برکات رکھتی ہیں ان کی وسعت کے ساتھ ہی ہماری جماعت کی ترقی وابستہ ہے
(22-Jan) اچھی طرح ذہن نشین کرلو کہ تمہاری روحانی زندگی تبلیغِ اسلام سے وابستہ ہے اور یہ کام قیامت تک جاری رہے گا
(29-Jan) قبولیت دعا کے تازہ نشانات کے ذریعہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنے ایمان کو بڑھانے اور اسے تقویت دینے کا سامان عطا فرمائے ہیں
(5-Feb) مبارک ہیں وہ لوگ جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور اسلام کی حفاظت کے لیے اس وقت قربانی کریں اور اِس خدمت کو انعام سمجھیں
(12-Feb) جماعت کے مخلص دوست اپنا پور زور لگائیں کہ ہر احمدی تحریک جدید میں حصہ لے
(19-Feb) جماعت احمدیہ لاہور سے خطاب۔ اللہ تعالیٰ نے تمہیں اوّلیت کا جو مقام دیا تھا اُسے دوبارہ حاصل کرنے کی کوشش کرو
(26-Feb) الہٰی جماعتیں ہمیشہ مخالفتوں کے طوفان میں محض خداتعالیٰ کے فضل سے ترقی کیا کرتی ہیں اور یہ ایک بہت بڑا نشان ہوتا ہے
(21-May) ربوہ میں رہنے والوں کا فرض ہے کہ وہ نیک نمونہ دکھائیں اور اپنی اصلاح کی کوشش کریں
(28-May) تقدیر کا جو حصہ اللہ تعالیٰ نے بندوں کے اختیار میں رکھا ہے اس میں کوشش اور تدبیر کے بغیر کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا کرتا۔ جو چیزیں خداتعالیٰ نے تمہارے سپرد کی ہیں وہ تم نے ہی کرنی ہیں اور ان کے متعلق محض توکل کرنا غلطی ہے۔
(4-Jun) ہم نے خداتعالیٰ کے احسانات اور اس کے فضلوں کا بارہا مشاہدہ کیا ہوا ہے۔مشکلات کے وقت تمہیں بہر حال خداتعالیٰ ہی کی طرف متوجہ ہوکر اُس سے مدد مانگنی چاہیئے۔
(18-Jun) جماعت کے کمزور حصے کو مظبوط بنانے اور اس کی کمزوریوں کو دور کرنے کی کوشش کرو
(25-Jun) تمہیں خدا کوئی فائدہ اور حکمت نظرآئے یا نہ آئے قربانیوں کے میدان میں ہمیشہ اپنا قدم آگے بڑھاتے جاؤ۔ ہماری جماعت کو پردہ کے متعلق اسلامی احکام پر پوری طرح کاربند رہنا چاہیے
(2-Jul) اسلام کے نزدیک کوئی دن بھی منحوس نہیں ۔ سارک کے سارے دن ہی بابرکت اور اللہ تعالیٰ کے صفات کا مظہر ہیں۔
(9-Jul) تمہارے اعمال سے یہ ظاہر ہونا چاہیے کہ تم نے واقعی اللہ تعالیٰ کے زندہ نشانات دیکھے ہیں
(16-Jul) مومن کو ہمیشہ اپنے اعمال کی اصلاح کی فکر رکھنی چاہیے
(23-Jul) خدمتِ دین کو ہمیشہ اللہ تعالیٰ کا فضل اور احسان سمجھو۔ ترقی اور کامیابی کے وقت کبھی یہ امر فراموش نہ کرو کہ تمہیں جو کچھ ملا محض دین کی خدمت کی وجہ سے ملا ہے
(30-Jul) اِس دنیا میں توحید کے بعد سب سے بڑی نیکی یہ ہے کہ سچ کو اختیار کیا جائے۔ ہماری جماعت کے ہر فرد کو یہ عہد کرلینا چاہیے کہ اس نے بہر حال سچ بولنا ہے۔
(6-Aug) خدا نے اِس وقت تمہیں ثواب کا بہت بڑا موقع دیا ہے۔ تم ذرا سی محنت اور توجہ سے اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرسکتے ہو۔ امانت کا طریق اختیار کرو اور تبلیغ اور تعلیم کی طرف توجہ دو اور صفائی کو اپنا شِعار بناؤ
(13-Aug) حقیقی برائی اور عظمت اللہ تعالیٰ کے ساتھ تعلق قائم کرنے میں ہی ہوتی ہے
(20-Aug) اگر دین دار بننا چاہتے ہو تو ان سارے طریقوں کو اختیار کرو جو دینی ترقی کے لئے ضروری ہیں
(27-Aug) انسان سیکھنے کی نیت رکھے تو زمین کی اینٹیں اور پہاڑوں کے درخت اور جنگلوں کی جھاڑیاں بھی اس کے لیے قرآن اور حدیث کی تفسیر بن جاتی ہیں
(3-Sep) مشرقی پاکستان کے سیلاب زدہ بھائیوں کی ہر ممکن مدد کرو اور اُن کے لیے جلد سے جلد چندہ جمع کرکے حبُّ الوطنی کا ثبوت دو۔ پاکستان میں بسنے والے آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ اگر ان میں سے کسی ایک حصہ پر تکلیف آئے تو ہمیں احساس ہونا چاہیے کہ وہ تکلیف ہم پر آئی ہے۔
(10-Sep) جھوٹی عزت کے پیچھے نہ پڑو۔ اصل عزت وہی ہے جو خداتعالیٰ کی طرف سے آئے۔ مجرموں کی تائید سے اپنے آپ کو بچاؤ کہ یہ قوم کو تباہ کرنے والی چیز ہے۔
(17-Sep)ذہانت، فکر اور تدبر ایسی حقیقی دولت ہے کہ اگر تم اس سے فائدہ اُٹھاؤ تو تمہیں اتنا کچھ مل جائے گا کہ خداتعالیٰ سے اَور مانگتے ہوئے شرم آئے گی 
(1-Oct) مومن کی ہمدردی کا دامن تمام بنی نوع انسان تک وسیع ہونا چاہئے۔ جب قوم پر کوئی مصیبت آجائے تو پورے جوش کے ساتھ خدمتِ خلق میں حصہ لینا چاہیے
(8-Oct) دین کی خدمت کا ثواب دائمی ہے اور دنیوی مال ایک عارضی اور فانی چیز ہے
(15-Oct) ضرورتِ وقت کو سمجھو اور اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرکے اپنے اپنے خاندان کے نوجوانوں کی دین کے لئے وقف کرو
(22-Oct) دعائیں کرو کہ مسلمانوں کے لیے برکت اور بھلائی کی صورت پیدا ہو
(29-Oct) ابھی خدشات باقی ہیں اس لئے تم دعاؤں میں لگے رہو تا خداتعالیٰ اسلام کو ہر قسم کے دشمنوں سے محفوظ رکھے
(5-Nov) احباب دعائیں جاری رکھیں کہ اللہ تعالیٰ اسلام کی خاطر ملک کو فتنہ و فساد سے بچائے رکھے
(12-Nov) اپنے آپ کو دین کی خدمت میں لگادو تبھی تم اللہ تعالیٰ کے اجر کے مستحق ہوسکتے ہو
(19-Nov) اگلے جمعہ تحریکِ جدید کے نئے سال کا آغاز ہونے والا ہے۔ یہ ہفتہ دعاؤں میں گزارو تا وقت آنے پر تم بشاشتِ ایمان، عزم اور ارادے کے ساتھ تحریکِ جدید کے جہاد میں حصہ لے سکو
(26-Nov) تحریکِ جدید کے ذریعہ تبلیغِ اسلام کے زبردست کام کی بنیاد رکھی گئی ہے
(3-Dec) اللہ تعالیٰ تمہیں بڑھانا چاہتا ہے اس لیے تمہیں اپنی قربانی بھی ہر قدم پر بڑھانی پڑے گی۔ تحریکِ جدید میں زیادہ سے زیادہ وعدے لکھاؤ، انہیں جلد پورا کرو اور نئے لوگوں کو اس میں شامل کرو
(10-Dec) جلسہ سالانہ پر ضرور آؤ اور ان ایام سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اُٹھانے کی کوشش کرو۔ اپنے غیر احمدی رشتہ داروں اور دوستوں کو بھی ہماہ لاؤ تا ہمارے متعلق اُن کی غلط فہمیاں دور ہوں
(17-Dec) تحریکِ جدیدکوئی معمولی ادارہ نہیں بلکہ اسلام کے اِحیاء کی ایک زبردست کوشش ہے۔ جماعت کے نوجوانوں کی اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے پہلوں سے زیادہ قربانی کرنی چاہیے۔
(24-Dec) تم نے لوگوں کے قلوب فتح کرنے ہیں اور یہ کام فرشتوں کی مدد کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ذکرِ الہٰی اور عبادت کرنے سے فرشتوں کی مدد حاصل ہوتی ہے
(31-Dec) بیشک دنیا کماؤ لیکن دین کو بھی نظر انداز نہ کرو بلکہ ہمیشہ اس کو دنیا پر مقدم رکھو