جلد 36

خطبات جمعہ ۱۹۵۵ء

حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ

Complete Volume 36 .. خطبات محمود جلد 36 مکمل
(7-Jan) نئے سال کو اس عزم اور ارادے کے ساتھ شروع کرو کہ ہم نے محنت کرنی ہے اور ہماری محنت ہی سے اعلیٰ نتائج پیدا ہوں گے
(21-Jan) جماعت کے ہر فرد کو یہ عہد کرلینا چاہئیے کہ وہ محنت سے کام کرے گا۔ عقل سے محنت کرے گا اور اپنے آپ کو ہرکام کے نتیجہ کا ذمہ دار قرار دے گا۔
(28-Jan) ہرجماعت جلد سے جلد تحریک جدید کے وعدوں کی فہرست مکمل کرے اور فوراً مرکز میں بجھوائے
(4-Feb) جماعت احمدیہ کے قیام کی اصل غرض یہی ہے کہ اسلامی تعلیم سے لوگوں کو روشناس کرایا جائے
(11-Feb) قانون کی پابندی اور احترام کے متعلق اپنے فرائض کو ان ایام میں زیادہ تعہّد اور احتیاط سے پورا کرو
(18-Feb) تحریک جدید کے وعدوں میں ابھی تک سَوا لاکھ روپے کی کمی ہے۔ میں جماعت کو توجہ دلاتا ہوں کہ وہ اب ایسا قدم اُٹھائے جس سے پہلی شرمندگی دور ہوسکے
(25-Feb) اللہ تعالیٰ نے ساری دنیا میں اِسلام کو پھیلانے کا کام ہمارے ذمہ لگایا ہے
(15-Apr) ہمارے پاس ایک ایسا خزانہ ہے جو کسی کے پاس نہیں ہے اور وہ خزانہ دعا کا ہے۔ اس خزانہ کو مضبوطی سے پکڑو اور ہاتھ سے جانے نہ دو
(22-Apr) الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام میں میری علالت اور شام کی طرف سفر کرنے کا ذکر
(29-Apr) فارسی خود ایسی زبان ہے جسے عربی اور اُردو آتی ہو وہ ایک دو ماہ کے اندر اندر آسانی سے سیکھ سکتا ہے
(13-May) ہمیں دعا کرنی چاہیے کہ جس غرض کے لئے ہم آئے ہیں اللہ تعالیٰ اُس کو پورا کرے
(20-May) دنیا میں امن کے قیام اور کمیونزم کے مقابلہ کے لئے سارے گُر سورۂ فاتحہ میں موجود ہیں
(27-May) سورۂ فاتحہ میں اشتراکیت اور سرمایہ داری کے جھگڑے کے استیصال اور دنیا میں امن قائم کرنے کے گُر بتائے گئے ہیں
(3-Jun) اگر دنیا قرآن مجید کے بتائے ہوئے اصولوں پر عمل کرے تو سارے جھگڑے ختم ہوجائیں
(10-Jun) سورۂ فاتحہ میں خداتعالیٰ نے وہ گُر بیان کئے ہیں جن سے کمیونزم اور کیپٹلزم کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے
(1-Jul) خداتعالیٰ کی تمام برکات اطاعت اور تنظیم سے وابستہ ہیں
(22-Jul) نوجوان اس رنگ میں سلسلہ کی خدمت کریں کہ اسلامی لٹریچر کی زیادہ سے زیادہ اشاعت ہوسکے
(5-Aug) قرآن کریم کی آخری تین سورتوں میں سورۃ فاتحہ کا ہی مضمون بیان کیا گیا ہے
(12-Aug) سورۃ اخلاص میں عقیدہ تثلیث کی تردید اور قرآن کریم کا خلاصہ بیان کیا گیا ہے
(19-Aug) اپنے آباؤ اجداد کی نیکیوں کو قائم رکھو اور دوسروں کے لیے ابتلاء کا موجب نہ بنو
(26-Aug) خداتعالیٰ کے اِس وعدے پر سچا اور کامل ایمان رکھو کہ بِالآخر اسلام دنیا کےتمام اَدیان پر غالب آئے گا
(2-Sep) اطمینانِ قلب حاصل کرنے کے لئے اللہ تعالیٰ پر ایمان لانا اور اُس کے ساتھ تعلق پیدا کرنا ضروری ہے
(9-Sep) مغربی ممالک میں اب اسلام کی فوقیت اور برتری کو تسلیم کرنے کا رجحان سرعت کے ساتھ ترقی کررہا ہے
(16-Sep) مغربی دنیا اسلام کی طرف مائل ہورہی ہے اس موقع سے فائدہ اٹھاؤ اور بڑھ چڑھ کی اپنی زندگیاں تبلیغ کے لیے وقف کرو۔ وقفِ زندگی کی عظیم الشان تحریک سے ہی اسلام کی آئندہ ترقی وابستہ ہے
(23-Sep) اسلام کے غلبہ کی یہی صورت ہے کہ ہم میں نسلاً بعد نسلٍ ایسے لوگ پیدا ہوتے رہیں جو اسلام کی اشاعت کے لیے اپنے آپ کو وقف کریں
(30-Sep) اسلام اُس وقت تک غالب نہیں آسکتا جب تک ہم میں متواتر خدمتِ دین کرنے والے افراد پیدا نہ ہوں
(7-Oct) اسلام اور سلسلہ کی ترقی ایسے مخلص اور متقی انسانوں سے وابستہ ہے جو خدمتِ دین کے لیے اپنے آپ کو وقف کردیں
(14-Oct) اپنی زندگیاں اسلام کی خدمت کے لئے وقف کرو اور یہ عہد کرو کہ تم اپنی اولاد در اولاد کو بھی وقت کرتے چلے جاؤ گے
(21-Oct) ایک دوسرے کے دل میں اسلام کے لیے اپنی زندگیاں وقف کرنے کی روح کو تازہ رکھو اور اس کے لیے آدمی مہیا کرتے رہو
(28-Oct) تمہاری راتیں اور تمہارے دن دعاؤں میں صَرف ہونے چاہیئں تاکہ تمہیں خداتعالیٰ کی تائید اور نصرت حاصل ہو
(4-Nov) قرآن کریم اور حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کے الہامات دونوں آنحضرت ﷺ کو خاتم النّبّٖین قرادیتے ہیں
(11-Nov) اللہ تعالیٰ کے وعدوں کو قریب کرنے کے لیے ضروری ہے کہ تمام احباب خصوصاً نوجوان دعاؤں میں لگ جائیں
(18-Nov) دنیا میں حق اور عدل و انصاف کے ساتھ صداقت کی تبلیغ کرو۔ جبر کے ساتھ اپنی مزعومہ ہدایت کی تبلیغ کرنے والے ہرگز حق اور عدل کو ملحوظ نہیں رکھ سکتے
(25-Nov) جو لوگ اپنے اندر صفاتِ الٰہیہ پیدا کرلیتے ہیں اللہ تعالیٰ فرشتوں کو اُن کے تابع کردیتاہے
(2-Dec) مرکز سلسلہ ربوہ کو باہمی تعاون کے ساتھ صاف سُتھرا اور خوبصورت شہر بنانے کی کوشش کرو
(9-Dec) ۱۔ جلسہ سالانہ کے موقع پر قادیان جانے کی اہمیت ۲۔ درد صاحب مرحوم نے چالیس سال تک نہایت ثابت قدمی کے ساتھ سلسلہ کی خدمت کی ہے
(16-Dec) اللہ تعالیٰ محمد رسول ﷺ کے طفیل نزل بہ الروح الامین علی قلبک والا نظارہ دکھادے تاکہ کسی قسم کا تردّد باقی نہ رہے اور دل کو کامل سکوں اور اطمینان حاصل ہو
(23-Dec) ربوہ کے دوست جلسہ سالانہ پر مہمانوں کی زیادہ سے زیادہ خدمت کرنے اور انہیں آرام پہنچانے کی کوشش کیا کریں
(30-Dec) وقت آگیا ہے کہ جماعت اپنے تن من دھن سے اسلام کی تقویت کے لیے پورا زور لگادے