جلد 38

خطبات جمعہ ۱۹۵۷ء

حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ

Complete Volume 38 .. خطبات محمود جلد 38 مکمل
(4-Jan) دعا کرو کہ نیا سال ہمارے لیے گزشتہ سال سے بہت زیادہ بابرکت ثابت ہو۔ چاہیے کہ جوں جوں اللہ تعالیٰ کے انعامات تم پر زیادہ ہوں تم انکسار اور اِنابت اِلَی اللہ میں بڑھتے چلے جاؤ
(11-Jan) اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو احرارِ یورپ کے اسلام کی طرف رجحان کی جو خبر دی تھی وہ پوری ہورہی ہے
(18-Jan) ایک نہایت مبارک رؤیا۔ دنیا خواہ کچھ کہے لیکن ہمیں یقین ہے کہ ہمارے خدا کی ظاہر کردہ باتیں بہرحال پوری ہوکر رہیں گی
(25-Jan) ایک اَور مبارک رؤیا۔ اللہ تعالیٰ کی برکات حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم رسول کریم ﷺ کے نقشِ قدم پر چلیں
(1-Feb) رؤیا کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ مومن اپنے توکل اور اُمید کو بڑھائے اور یقین رکھے کہ خدا ضرور کچھ ظاہر کرے گا۔ تعبیر الرؤیا بڑا نازک اور اہم علم ہے۔ رؤیا کی حقیقی تعبیر اس کے پورا ہونے پر ہی ظاہر ہوتی ہے
(8-Feb) دعائیں کریں کہ اللہ تعالیٰ کشمیر کے مسلمانوں کو اپنے منشا کے مطابق فیصلہ کرنے اور اس پر کاربند ہونے کی توفیق دے۔ کشمیر کے متعلق صلح کرانے کی پیشکش کرنے والے ممالک ہرگز پاکستان کے ساتھ خیر خواہی نہیں کررہے
(15-Feb) اپنے فرض کی اہمیت کو محسوس کرو تا تم اللہ تعالیٰ کی برکتیں حاصل کرسکو۔ تمہارے قلوب میں لوگوں کی اتنی ہمدردی ہونی چاہیے کہ ہر شخص تمہیں اپنا سچا خیر خواہ سمجھے
(15-Mar) قرآنی دعائیں اپنے اندر بڑی بھاری برکات رکھتی ہیں اُن سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرو۔ اللہ تعالیٰ پر توکل کرو اور سمجھ لو کہ تمہیں جو بھی برکت اور کامیابی حاصل ہوئی ہے خداتعالیٰ کی مدد سے ہی حاصل ہوئی ہے
(22-Mar) اگر انسان حقیقی مومن بن جائے تو اللہ تعالیٰ اُس کے ایمان کی تازگی کے سامان پیدا کرتا رہتا ہے
(29-Mar) ایک اہم رؤیا اور اس کی تعبیر۔ دوستوں کو چاہیے کہ بکثرت استغفار کو اپنا شعار بنائیں اور دعائیں کریں کہ اللہ تعالیٰ جماعت کو ہر شر سے محفوظ رکھے، اپنے فضل سے اسے کامیابی بخشے اور اس کی تائید و نُصرت فرمائے
(12-Apr) اللہ تعالیٰ اَصْدَقُ الصَّادِقِیْنَ ہے۔ وہ ہمیشہ سچوں کا ساتھ دیتا ہے۔ جب کسی فرد یا قوم کے خلاف متواتر جھوٹ بولاجائے تو خداتعالیٰ کی مدد اور نُصرت اسے پہلے سے بھی زیادہ حاصل ہوجاتی ہے
(19-Apr) مختلف ممالک میں اسلام اور احمدیت کی ترقی کے آثار۔ تبلیغ کے جو نئے رستے کھل رہے ہیں دعا کرو کہ اللہ تعالیٰ اُن میں ہمیں کامیابی بخشے
(3-May) افریقہ، امریکہ اور یورپ میں نئی مساجد کی تعمیر اور ان کی اہمیت۔ پاکستان کی احمدی جماعتوں کو بھی چاہیے کہ وہ اپنے اپنے مقامات پر نئی مساجد تعمیر کرنے کی کوشش کریں
(10-May) ایک اٹالین عورت کی اسلام سے متعلق ایک اہم کتاب
(17-May) دوست دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ترجمہ قرآن کریم کا کام جلد مکمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ قرآن کریم معارف کا ایک بڑا بھاری خزانہ ہے اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی کوشش کرو
(31-May) اللہ تعالیٰ ہمارے ساتھ ہے اور اس کا ہمارے ساتھ ہونا یقیناً ہماری صداقت کی دلیل ہے۔ ہمارا اصل مقصود خدا ہے اگر وہ ہمیں مل گیا ہے تو پھر دنیا کی مخالفت کوئی حقیقت نہیں رکھتی
(14-Jun) اگر انسان پورے یقین کے ساتھ خداتعالیٰ کو پکارے تو اس کی پکار کبھی ضائع نہیں جاتی اور خدا اُس کی مدد کے لیے دوڑا چلا آتا ہے
(21-Jun) سچا مومن وہ ہے جو خدا کے مقام اور اس کے رسول کے ردجہ میں فرق کو ہمیشہ ملحوظ رکھے
(12-Jul) مومن کو چاہیے کہ وہ ہر حالت میں میانہ روی سے کام لے
(19-Jul) مشکلات و مصائب عارضی چیزیں ہیں تم اللہ تعالیٰ پر توکل کرتے ہوئے اِس یقین پر قائم رہو کہ بالآخر تم ہی کامیاب ہوگے
(26-Jul) جب بھی مشکلات پیش آئیں صبر سے کام لو اور دعاؤں میں لگ جاؤ
(9-Aug) دعا کرو کہ اسلام مغربی ممالک میں جلد ترقی کرے اور اس طرح اللہ تعالیٰ کی پیشگوئیاں پوری ہوں
(16-Aug) جب انسان یہ سمجھتا ہے کہ خدائی تقدیر مصیبت اور عذاب کے رنگ میں جاری ہوچکی ہے اللہ تعالیٰ اُس وقت بھی دعا کرنے پر اُسے ٹال سکتا ہے
(23-Aug) اِنَّ قُرْاٰنَ الْفَجْرِ کَانَ مَشْھُوْدًا کی پُر معارف تفسیر
(30-Aug) دنیا میں جب سے انبیاء و خلفاء کا سلسلہ جاری ہے صداقت کی ہمیشہ مخالفت ہوتی رہی ہے حالانکہ اُن کی لائی ہوئی تعلیم ہی بنی نوع انسان کو فلاح اور کامیابی تک پہنچانے والی ہوتی ہے
(6-Sep) انسان کو فائدہ پہنچانے والی اصل چیز یہ ہے کہ دل کو پاک کیا جائے اور اس میں خداتعالیٰ کی محبت اور خشیت پیدا کی جائے
(20-Sep) ایک حقیقی مومن رسول کریم ﷺ کے نقش قدم پر چل کر خداتعالیٰ کا مقرب بن سکتا ہے
(4-Oct) قرآن مجید کی رُو سے الٰہی جماعتوں کا مقام۔ جو شخص اللہ تعالیٰ کی راہ میں ہجرت کرے اُسے وہ وافر جگہ اور ہرقسم کی کشائش عطا فرماتا ہے
(25-Oct) رسول کریم ﷺ کے پیغام کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچانا ہمارا نصب العین ہونا چاہیے
(1-Nov) رسول کریم ﷺ کی حیاتِ طیبہ کے دو دَور۔ اللہ تعالیٰ نے کمزوری اور بے بسی کے دَور میں بھی آپ کی مدد کی اور طاقت کے زمانہ میں بھی اپنی تائیدو نصرت سے نوازا۔ اگر ہم صحیح معنوں میں آپ ﷺ کی اتباع کریں تو اللہ تعالیٰ ہمارے ساتھ بھی یہی سلوک کرے گا
(8-Nov) مساجد تعمیر کرنا اللہ تعالیٰ کی برکتوں اور اس کے فضلوں کو حاصل کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہے
(22-Nov) ربوہ کے دوستوں کو چاہیے کہ وہ جلسہ سالانہ کے مہمانوں کے لیے اپنے زیادہ سے زیادہ مکانات پیش کریں
(29-Nov) سورۃ فاتحہ حُسنِ کلام اور طبعی ترتیب کی ایک اعلیٰ مثال ہے۔ اس سال ہمارے جلسہ سالانہ کو بعض ایسی خصوصیتیں حاصل ہوں گی جو پہلے کسی جلسہ کو حاصل نہیں ہوئیں
(20-Dec) احباب کثرت کے ساتھ جلسہ سالانہ پر آئیں اور جلسہ کی برکات سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اُٹھائیں