خطبات جمعہ 2011ء

  • 7؍ جنوری 2011ء۔ مالی قربانی کی برکات اور وقف جدید کا نیا سال
  • 14؍ جنوری 2011ء۔ آنحضرتﷺ کی برداشت اور عفو و درگزر اور حسن سلوک
  • 21؍ جنوری 2011ء۔ ناموس رسولؐ کے قیام کے لئے جلیل القدر مساعی
  • 28؍ جنوری 2011ء۔ آنحضرت ﷺ کا اللہ تعالیٰ سے انتہائی درجہ کا قرب
  • 4؍ فروری 2011ء۔ خیرِاُمّت (بہترین امت)
  • 11؍ فروری 2011ء۔ انڈونیشیا میں جماعت کے ابتدائی حالات اور مخالفتوں پر صبر و استقامت
  • 18؍ فروری 2011ء۔ پیشگوئی مصلح موعود
  • 25؍ فروری 2011ء۔ عالَمِ اسلام اور مسلمانوں کے لئے دعائیں اور نظام خلافت
  • 4؍ مارچ 2011ء۔ اللہ والے ہی غالب آیا کرتے ہیں
  • 11؍ مارچ 2011ء۔ حضرت سید داؤد مظفر شاہ صاحب
  • 18؍ مارچ 2011ء۔ زمینی یا آسمانی آفات اور خدائی گرفت
  • 25؍ مارچ 2011ء۔ قرآنی تعلیم کے فضائل
  • یکم اپریل 2011ء۔ اطاعت اولی الامر
  • 8؍ اپریل 2011ء۔ صحابہ حضرت مسیح موعودؑ کی روایات کا ایمان افروز تذکرہ
  • 15؍ اپریل 2011ء۔ مسلمان حکمرانوں اور علماء کی خوفناک اور قابلِ شرم صورتِ حال
  • 22؍ اپریل 2011ء۔ سچائی، ایمان اور تقویٰ
  • 29؍ اپریل 2011ء۔ احمدیت کی صداقت کے نہایت دلچسپ اور ایما ن افروز واقعات
  • 6؍ مئی 2011ء۔ کامل شفیع آنحضرتﷺ۔ شفاعت کے اسلامی نظریہ کی پُرمعارف تشریح
  • 13؍ مئی 2011ء۔ حضرت مسیح موعودؑ آنحضرتﷺ کی پیشگوئی کے مطابق نبی اللہ ہیں، غلبے کی بشارات
  • 20؍ مئی 2011ء۔ نماز، دعا اور اللہ تعالیٰ سے تعلق
  • 27؍ مئی 2011ء۔ خلافت کی اہمیت، عظمت اور برکات
  • 3؍ جون 2011ء۔ رؤیائے صادقہ کے ذریعہ حضرت مسیح موعودؑ اور احمدیت کی صداقت کے ایمان افروز واقعات
  • 10؍ جون 2011ء۔ خلافت اور مجددیت
  • 17؍ جون 2011ء۔ ہمیں سیدھے راستہ پر چلا
  • 24؍ جون 2011ء۔ صحابہ حضرت مسیح موعود ؑ کی ایمان افروز روایات
  • یکم جولائی 2011ء۔ جلسہ سالانہ پر جذبات شکر گزاری
  • 8؍ جولائی 2011ء۔ اللہ تعالیٰ کے احمدیت کی سچائی کو دلوں میں ڈالنے کے ایمان افروز واقعات
  • 15؍ جولائی 2011ء۔ مہمان نوازی کی اہمیت
  • 22؍ جولائی 2011ء۔ جلسہ سالانہ علمی، روحانی اور تربیتی ترقی کا موقع
  • 29؍ جولائی 2011ء۔ جلسہ سالانہ پر اللہ تعالیٰ کی رحمتوں اور بے انتہا احسانات
  • 5؍ اگست 2011ء۔ خدا کے سوا سب کچھ فانی ہے۔ حضرت سیدہ ناصرہ بیگم صاحبہ کا ذکر خیر
  • 12؍ اگست 2011ء۔ برکات رمضان اور قبولیت دعا
  • 19؍ اگست 2011ء۔ اصل اور حقیقی دعا کے واسطے بھی دعا کی ضرورت
  • 26؍ اگست 2011ء۔ حقیقی عبادتِ الٰہی کے لئے کوشش
  • 2؍ ستمبر 2011ء۔ احمدیت قبول کرنے کے بعدنومبائعین کی پاک روحانی تبدیلی
  • 9؍ ستمبر 2011ء۔ سچائی کو اپنی زندگیوں کا حصہ بنانے کی ضرورت
  • 16؍ ستمبر 2011ء۔ تقویٰ طہارت میں ترقی کرو
  • 23؍ ستمبر 2011ء۔ حضرت مسیح موعودؑ کی تعلیم کے مطابق اپنی زندگیاں ڈھالیں
  • 30؍ ستمبر 2011ء۔ مسجد کی زینت اخلاص کے ساتھ نماز پڑھنے والوں سے ہے
  • 7؍ اکتوبر 2011ء۔ ابتلا اور ظلم میں دعاؤں کی خصوصی تحریک
  • 14؍ اکتوبر 2011ء۔ اسلام کی نشأۃ ثانیہ
  • 21؍ اکتوبر 2011ء۔ یورپ کا کامیاب و بابرکت دورہ
  • 28؍ اکتوبر 2011ء۔ حقیقی تقویٰ و طہارت کے لئے اللہ تعالیٰ کی طرف جھکے رہنا چاہئے
  • 4؍ نومبر 2011ء۔ جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر کی مالی قربانیوں کی برکات
  • 11؍ نومبر 2011ء۔ مشکلات و مخالفت اور اللہ تعالیٰ سے تعلق
  • 18؍ نومبر 2011ء۔ صاحبزادی امتہ النصیر صاحبہ کے فضائل حمیدہ اور جماعتی خدمات۔ نمازوں کے جمع کرنے سے متعلق ایک روایت کی وضاحت
  • 25؍ نومبر 2011ء۔ غلامی سے آزادی اور آزادیٔ مذہب و ضمیر سے متعلق اسلامی تعلیمات
  • 2؍ دسمبر 2011ء۔ احمدیت: فرقوں کا خاتمہ اور مسلمانوں کو دین واحد پر جمع کرنا
  • 9؍ دسمبر 2011ء۔ احمدیت یعنی حقیقی اسلام کی صداقت
  • 16؍ دسمبر 2011ء۔ قرآن کریم نجات کا ذریعہ
  • 23؍ دسمبر 2011ء۔ سید عبدالحئی شاہ صاحب
  • 30؍ دسمبر 2011ء۔ صحابہ حضرت مسیح موعودؑ کا پاک نمونہ
  • قرآن کریم میں جمعة المبارک
    یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا نُوۡدِیَ لِلصَّلٰوۃِ مِنۡ یَّوۡمِ الۡجُمُعَۃِ فَاسۡعَوۡا اِلٰی ذِکۡرِ اللّٰہِ وَ ذَرُوا الۡبَیۡعَ ؕ ذٰلِکُمۡ خَیۡرٌ لَّکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ (سورة الجمعہ، آیت ۱۰)
    اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! جب جمعہ کے دن کے ایک حصّہ میں نماز کے لئے بلایا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف جلدی کرتے ہوئے بڑھا کرو اور تجارت چھوڑ دیا کرو۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو۔

    خطبات خلیفة المسیح

  • تاریخ خطبہ کا انتخاب کریں
  • خطبات جمعہ سال بہ سال
  • خطبات نور
  • خطبات محمود
  • خطبات ناصر
  • خطبات طاہر
  • خطبات مسرور