In the Name of Allah, The Most Gracious, Ever Merciful.

Love for All, Hatred for None.

Al Islam Home Page > Urdu Home Page > Al Islam Urdu Library
اردو » الاسلام لائبریری » خطبات » حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ » 1999ء
٩٩ء کا سال بہت زیادہ برکتوں کا سال ہے ۔ سو سال پہلے جس سال مسیح موعود علیہ السلام کو کوئی الہام ہوا، بعینہ اسی سال خداتعالٰی نے اِس صدی میں اُس کے پورا ہونے کے لئے عظیم الشان ذرائع مہیا فرمادئے۔ وقف جدید کے نئے سال کا اعلان ۔ یکم جنوری ١٩٩٩ء HTML Page
جب تک آپ کی روح سجدے نہیں کرے گی آپ کی دعائیں مقبول نہیں ہونگی۔ اپنے گھر کی زندگی کے لئے بکثرت دعائیں کریں تاکہ اللہ کے ذکر سے سارا گھر زندہ ہوجائے۔ ٨جنوری ١٩٩٩ء HTML Page
دعا ایک اسی چیز ہے جس کے ساتھ مسلمانوں کو دوسری قوموں پر فخر کرنا چاہیے۔ اے دنیا بھر کے احمدیو! تم اس فخر اور ناز کو اپنے سر سے اتار نہ پھینکنا۔ عمر بھر یہی تمہارا تاج رہے۔ ١٥ جنوری ١٩٩٩ء HTML Page
اپنے اعمال کو صاف کرو اور خداتعالٰی کا ہمیشہ ذکر کرو اور غفلت نہ کرو۔ سچے دل سے توبہ کرنے والوں کے گھر رحمت سے بھر جاتے ہیں۔ ٢٢جنوری ١٩٩٩ء HTML Page
مسلمانوں کے گھروں میں سے بہترین گھر وہ ہے جس میں یتیم ہو اور اس سے عمدہ سلوک کیا جارہا ہو احادیث نبویہ کے حوالے سے یتامٰی سے حسن سلوک سے متعلق اہم تاکیدی نصائح ۔ ٢٩ جنوری ١٩٩٩ء HTML Page
خدا کے بندوں سے پیار کرنا سیکھو چاہے دل میں یہ نیت ہو کہ اللہ مجھ سے پیار کرے۔ اگر خدا کے بندوں سے پیار کرو گے تو اللہ ضرور پیار کرے گا۔ ٥فروری ١٩٩٩ء HTML Page
آیت الکرسی کے فضائل اور اس میں موجود مضامین کا نہایت روح پرور بیان علوم کے جو باب تاریخ نے ہمارے سامنے کھولے ہیں ہر نئے باب کے کھلنے کا اس آیت کریمہ سے تعلق ہے۔ ١٢ فروری ١٩٩٩ء HTML Page
شفاعت کے مضمون کو سمجھیں اور اس مضمون کو سمجھ کر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کا اپنے آپ کو اہل بنانے کی کوشش کریں۔ دعا کے ذریعہ اپنے تمام ضرورت مند بھائیوں کو یاد رکھیں۔ ہر مصیبت زدہ کو یاد رکھیں۔ یہ شفاعت کا آغاز ہے۔ اگر ایسا نہیں کرسکو گے تو تم شفاعت کے مضمون کو سمجھ ہی نہیں سکتے۔ ٢٦ فروری ١٩٩٩ء HTML Page
جہاں جہاں بھی اللہ تعالٰی کے فضل سے تبلیغ پھیل رہی ہے وہاں درود کو پھیلانے پر بہت زور دینے کی ضرورت ہے۔ درود کی برکت سے جماعت کو برکت ملے گی اور اس برکت میں سب سے بڑی برکت ان کی تربیت کی برکت ہے۔ ٥ مارچ ١٩٩٩ء HTML Page
یہ وہ زمانہ ہے جس میں ہماری تمام برکتیں درود سے وابستہ ہوچکی ہیں اللہ تعالٰی کے فضل سے درُود ہی کی برکت سے دنیا میں اسلام پھیلے گا۔ دنیا میں جہاں جہاں بھی جماعت پھیل رہی ہے درُود شریف کی گونج سے وہ سارے علاقے گونج اٹھنے چاہئیں۔ ١٢ مارچ ١٩٩٩ء HTML Page
مسجدوں کی تعمیر محض مرکزی مساجد کی تعمیر تک محدود نہیں رہنی چاہئیے۔ مجھے اللہ کے فضل سے بھاری امید اور توقع ہے کہ اس سال جماعت احمدیہ میں ایک کروڑ انسان داخل ہونگے جماعت احمدیہ ناروے کی مسجد بیت النصر کے سنگ بنیاد کا تذکرہ اور احادیث نبویہ اور حضرت اقدس مسیح موعود کے ارشادات کے حوالہ سے مساجد کے آداب اور ان کی تمیر سے متعلق ہدایات کا بیان۔ ١٩ مارچ ١٩٩٩ء HTML Page
میں کامل یقین سے کہتا ہوں کہ انشاءاللہ یہ سال ختم ہونے سے پہلے پہلے خداتعالٰی کے فضل سے ایک ہی سال میں جماعت احمدیہ میں ایک کروڑ احمدی داخل ہوچکے ہونگے۔ ہر جگہ ہماری دعائیں ہماری تائید کررہی ہے اور ہماری فتح دلوں کی فتح ہے۔ جو خدا کے دین کی خاطر دعائیں مانگتا ہے اس کی دعائیں معمولی دعائیں نہیں ہوا کرتیں۔ ٢٦ مارچ ١٩٩٩ء HTML Page
پاک اور صاف ہونے کے لئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنا بہت ضروری ہے۔ اپنے مظلوم بھائیوں کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں جو اس وقت طرح طرح کے مظالم کا نشانہ بنائے جارہے ہیں اور اس بات سے خدا کا شکر کریں کہ آپ کی مماثلت ظلم کرنے والوں سے نہیں بلکہ مظلوموں سے ہے۔ ٢ اپریل ١٩٩٩ء HTML Page
١٤٠٠سال پہلے جو دین کامل ہوا تھا اب اس دین کو دنیا کے کناروں تک پہنچانا ہمارے سپرد کیاگیاہے جماعت کی صداقت کا ایک بڑا نشان یہ ہے کہ یہ مخالفت کے باوجود بڑھتی ہے ۔ انسانی منصوبوں کے سامنے اس کا بڑھنا اور ترقی کرنا اس کے خدا کی طرف سے ہونے کا ثبوت ہے۔ ٩ اپریل ١٩٩٩ء HTML Page
کبھی ناز اور غم کے جذبات نے میرے دل پر ایسی یلغار نہیں کی جیسے قادر شہید کے شہادت نے کی ہے۔ اے شہید! تو ہمیشہ زندہ رہے گا اور ہم سب آکر ایک دن تجھ سے ملنے والے ہیں۔ صاحبزادہ مرزا غلام قادر احمد شہید کی شہادت کا دلگداز تذکرہ۔ ١٦ ۔ اپریل ١٩٩٩ء HTML Page
سید الشہداء حضرت صاحبزادہ عبدالطیف صاحب شہید کی شہادت کا دلگداز تذکرہ۔ جماعت انہی رستوں پر چلی ہے اور انشاءاللہ ہمیشہ چلتی رہے گی جو رستے صاحبزادہ عبدالطیف صاحب شہید نے ہمارے لئے بنائے تھے۔ غلام قادر شہید کی رگوں سے وہ خون ٹپکا ہے جس میں حضرت اقدس مسیح موعود اور حضرت امّاں جان کا خون شامل ہے۔ گزشتہ خطبہ کے متعلق بعض ضروری وضاحتیں (٢٣ اپریل ١٩٩٩ء) HTML Page
جتنے بھی احمدیوں کی شہید کرنے والے ظالم لوگ ہیں ان کی خبر تو لے کے دیکھیں کہ حکومت کی پکڑ سے تو بچ گئے لیکن ان پر خدا کی کیسی پکڑ آئی حضرت مصلح موعود کے دور کے بعض شہداء احمدیت کا تذکرہ (٣٠ اپریل ١٩٩٩ء) HTML Page
بڑی بڑی عظیم قربانیاں دینے والے وجود پہلے گزر چکے ہیں۔ مرتے تو سب ہی ہیں مگر مبارک ہے وہ جو کسی نہ کسی رنگ میں دین کی حمایت کرتا ہوا مارا جائے ٧ مئی ١٩٩٩ء HTML Page
احمدیت خدا کے ہاتھ کا لگایا ہوا پودا ہے اور یہ پودا کبھی ناکام نہیں ہوسکتا حفاظت مرکز کے سلسلہ میں قادیان اور اس کے نواح میں ہونے والی شہادتوں کا تذکرہ۔ اسلام کے اولین تاریخ کے سوا آپ کو اس قسم کے بیباک شہادتوں اور قربانیوں کے واقعات اور نظر نہیں آئیں گے۔ (١٤ مئی ١٩٩٩ء) HTML Page
فرقان بٹالین کے بعض شہداء کا تذکرہ۔ حضرت مصلح موعود کے آٹھ بیٹے بھی اس میں شامل تھے خدمت دین کے دوران طبعی وفات پانے والے دو واقفین زندگی کا تذکرہ۔ ان تذکروں کے ذریعہ شہداء سے متعلق بہت سی اہم معلومات اور کوائف اکٹھے ہورہے ہیں (٢١ مئی ١٩٩٩ء) HTML Page
خدمت دین کرتے ہوئے راہِ خدا میں وفات پانے والے بعض واقفین زندگی مبلغین کا ذکر خیر یہ بھی اللہ کے فضل سے راہِ خدا میں شہداء شمار ہونے چاہئیں۔ (٢٨ مئی ١٩٩٩ء) HTML Page
واقفین زندگی جو سچے ہوں ان کی موت خداتعالٰی کے نزدیک یقیناً ایک بہت بڑا مقام رکھتی ہے بعض واقفین زندگی شہداء کا تذکرہ (٤ جون ١٩٩٩ء) HTML Page
تقسیم ملک کے دوران اور وقف اور خدمت کے دوران اپنے وطنوں سے دور حادثاتی یا طبعی موت پانے والے متفرق شہداء کا تذکرہ ١١ جون ١٩٩٩ء HTML Page
خلافت ثالثہ کے شہداء کا ذکر ١٨ جون ١٩٩٩ء HTML Page
خلافت ثالثہ کے دور کے متفرق احمدی شہداء کا دلگداز تذکرہ ۔ ظالموں کے ساتھ خداتعالٰی کے عبرت انگیز سلوک کے لرزہ خیز واقعات ٢٥ جون ١٩٩٩ء HTML Page
متفرق شہداء احمدیت کا دلگداز تذکرہ۔ دنیا میں جتنی ترقیات احمدیت کو نصیب ہورہی ہے انہی شہداء کے خون کے قطرے رنگ لارہے ہیں ٢ جولائی ١٩٩٩ء HTML Page
خلافت رابعہ کے دور کے مزید شہداء کا ذکر خیر ٩ جولائی ١٩٩٩ء HTML Page
خلافت رابعہ کے دور کے بعض مزید شہداء کا ذکر خیر ١٦ جولائی ١٩٩٩ء HTML Page
جو نیک نیتی سے آنحضور صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ وسلم کی سنت پر چلتے ہوئے مہمانوں کی خدمت کرتا ہے اس کا رزق کبھی ختم نہیں ہوتا خلافت رابعہ کے دور کے شہداء کے ذکر میں آخری خطبہ۔ جلسہ سالانہ برطانیہ پر آنے والے مہمانوں اور میزبانوں کے لئے اہم نصائح (٢٣ جولائی ١٩٩٩ء) HTML Page
میرا خدا گواہ ہے کہ مجھے آپ سے سچی محبت ہے۔ میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ آپ کا دکھ مجھے بے حد بے چین کرتا ہے جلسہ سالانہ کے تعلق میں میزبانوں اور مہمانوں کے لئے نہایت اہم نصائح (٣٠ جولائی ١٩٩٩ء) HTML Page
نری بیعت اور ہاتھ پر ہاتھ رکھنا کچھ بھی سودمند نہیں۔ تقویٰ ، عبادت اور ایمانی حالت میں فرق کرو بیعت کے تقاضوں کے متعلق احادیث نبوی اور حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کے حوالہ سے اہم نصائح (٦ اگست ١٩٩٩ء) HTML Page
ہر ایک آپس کے جھگڑے اور جوش اور عداوت کو درمیان سے اٹھادو کہ اب وہ وقت ہے کہ تم ادنٰی باتوں سے اعراض کرکے اہم اور عظیم الشان کاموں میں مصروف ہوجاؤ ١٣ اگست ١٩٩٩ء HTML Page
بندے کے استغفار اور توبہ کے نتیجہ میں اللہ تعالٰی جسے چاہے بخش دیتا ہے اللہ تعالٰی کی بے انتہا مغفرت کے مضمون کا تذکرہ (٢٠ اگست ١٩٩٩ء) HTML Page
قرضوں کی ادائیگی میں سستی نہیں کرنی چاہئے اور ہر قسم کی خیانت اور بے ایمانی سے دور بھاگنا چاہئے۔ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس شخص کا جنازہ نہیں پڑھتے تھے جس پر قرضہ ہوتا تھا ١٧ ستمبر ١٩٩٩ء HTML Page
توکل کا مضمون زندگی کے ہر پہلو پر حاوی ہے۔ توکل کرنے والے اور نہ توکل کرنے والوں میں بہت نمایاں فرق ہوتا ہے جو سچا توکل کرکے چلتے ہیں اللہ تعالٰی ان کو ہزار نقصانات سے بچاتا ہے ۔ (٢٤ ستمبر ١٩٩٩ء) HTML Page
سچا مذہب وہی ہے جو بذریعہ زندہ نشانوں کے یقین کی راہ دکھلاتا ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر نبوت آج تک اسی طرح کام کررہی ہے جس طرح یہ پہلے کیا کرتی تھی ۔ (یکم اکتوبر ١٩٩٩ء) HTML Page