In the Name of Allah, The Most Gracious, Ever Merciful.

Love for All, Hatred for None.

Al Islam Home Page > Urdu Home Page > Al Islam Urdu Library
اردو » الاسلام لائبریری » خطبات » حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ » 1991ء
وقف جدید کے سال نو کا اعلان۔ بچوں کو اس مالی قربانی میں زیادہ سے زیادہ شامل کرنے کی تحریک ۴ جنوری ۱۹۹۱ PDF
خلیج کا بحران، عراق کی تباہی یقینی بنادی گئی ہے ۱۱ جنوری ۱۹۹۱ PDF
خلیج کا بحران۔ عراق کی نیست و نابود کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ افریقہ کے فاقہ زدہ ممالک کیلئے صدقات کی تحریک ۱۸ جنوری ۱۹۹۱ PDF
اسلام کا کوئی وطن نہیں اور ہر وطن اسلام کا ہے۔ اے مسیح محمدی کے غلامو! اقوام متحدہ کی نئی فلک بوس عمارتیں تعمیر کرنے والے تم ہو ۲۵ جنوری ۱۹۹۱ PDF
اسرائیل کے قیام کی تاریخ اور وجوہات یکم فروری ۱۹۹۱ PDF
اسرائیل کی آبادکاری کا پلان کیوں تیار کیا گیا؟ عرب دنیا کے امن کے قتل کا ذمہ دار امریکہ ہے ۸ فروری ۱۹۹۱ PDF
فری میسن مسلط نہیں کئے جائیں گے۔ حضرت مسیح موعودء کے الہام کی عظمت۔ دجال کے دجل اور عراق پر ہونے والے مظالم کا ذکر ۱۵ فروری ۱۹۹۱ PDF
اسرائیل کے قیام کا پس منظر اور اس کی حیثیت۔ عراق پر ہونے والے مظالم کی روح فرسا تاریخ ۲۲ فروری ۱۹۹۱ PDF
خلیج کا بحران، عراق کی تباہی پر اظہار افسوس۔ قیام امن کے لئے عالمی اور مسلمان سیاست کو قیمتی مشورے یکم مارچ ۱۹۹۱ PDF
تیسری دنیا کے ملکوں کو مشورے۔ غریب ملکوں کی یونائیٹڈنیشنز کے قیام کی ضرورت ۸ مارچ ۱۹۹۱ PDF
عالم اسلام کے لئے دعا کی تحریک ۔ الحمد کے مضمون میں ۹۹ صفات باری تعالیٰ شامل ہیں ۱۵ مارچ ۱۹۹۱ PDF
الحمد۔ ہر قسم کی حمد اللہ ہی کے لئے ہے۔ سورۃ فاتحہ میں ڈوب کر نماز ادا کریں ۲۲ مارچ ۱۹۹۱ PDF
رمضان المبارک عرفان الٰہی کے حصول کا مہینہ ہے۔ ان ایام میں اپنے بیوی بچوں کی تربیت پر خصوصی توجہ دیں ۲۹ مارچ ۱۹۹۱ PDF
اھدنا الصراط المستقیم۔ صراط الذین انعمت علیہھ کی عظیم دعا، رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی برکات ۵ اپریل ۱۹۹۱ PDF
اھدنا الصراط المستقیم۔ صراط الذین انعمت علیہھ ۔ منعم علیہ گروہ کی دعاؤں کا ایمان افروز تذکرہ ۱۲ اپریل ۱۹۹۱ PDF
اھدنا الصراط المستقیم۔ صراط الذین انعمت علیہھ کی روشنی میں انبیأ کی دعائیں اور ان کی عظمت ۱۹ اپریل ۱۹۹۱ PDF
حضرت نوح، حضرت ابراھیم اور حضرت یوسف علیہم السلام کی دعاؤں کی عظمت اور ان کی قبولیت کے راز ۲۶ اپریل ۱۹۹۱ PDF
رب ارحمھما کما ربیٰنی صغیرًا کی دعا دونوں نسلوں کیلئے ہے نیز حضرت زکریا علیہ السلام کی دعا کا ذکر ۳ مئی ۱۹۹۱ PDF
حضرت ایوب، حضرت یونس علیھم السلام کی دعائیں اور ان دعاؤں کی قبولیت کے راز ۱۰ مئی ۱۹۹۱ PDF
حضرت ابراھیمء اور رسول کریم ﷺ کی دعاؤں کا تفصیلی ذکر۔ اولاد کے لئے دعا کریں کہ وہ آنکھوں کی ٹھنڈک بنیں ۱۷ مئی ۱۹۹۱ PDF
انا للہ و انا الیہ راجعون کا حقیقی مفہوم۔ حضرت مریم، حضرت نوح، حضرت لوط، حضرت موسیٰ اور حضرت سلیمان علیہم السلام کی دعاؤں کا تفصیلی ذکر ۲۴ مئی ۱۹۹۱ PDF
حضرت سلیمانء کی دعا میں الہٰی انعامات پر اظہار تشکر۔ آئندہ نسلوں کو خلیفہ وقت کے خطبات سے جوڑ دیں ۳۱ مئی ۱۹۹۱ PDF
آپس کے اختلافات ختم کریں۔ ’سچے ہوکر جھوٹے کی تذلل اختیار کرو‘ صلح کے لئے عظیم نسخہ ہے جو حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے عطا فرمایا ۷ جون ۱۹۹۱ PDF
قرآنی دعاؤں کے سلسلہ میں حضرت سلیمان، حضرت موسیٰ اور حضرت لوط علیہم السلام کی دعاؤں کا ذکر ۱۴ جون ۱۹۹۱ PDF
رسول کریم ﷺ کی دعائیں اور ان کا عرفان۔ اولاد کی تربیت دعاؤں سے کریں ۲۱ جون ۱۹۹۱ PDF
حضرت نوح علیہ السلام کی دعا کی قبولیت اور طوفان نوح کا زبردست نشان، حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بنائی گئی کشتی نوح آج نجات کی واحد راہ ہے ۲۸ جون ۱۹۹۱ PDF
مغضوب اور ضآلین کی دعائیں اور ان کی حقیقت فرعون کی بدنی نجات سے مراد ایک بے اختیار زندگی ہے ۵ جولائی ۱۹۹۱ PDF
فرعون کے غرق ہونے کی وضاحت۔ اللہ کے بندوں پر شیطان کو کئی تسلط حاصل نہیں ۱۲ جولائی ۱۹۹۱ PDF
مغضوب اور ضآلین کی دعاؤں میں بڑے سبق ہیں۔ ایٹمی جنگ کی خبر اور اسلام کے غلبہ کی خوشخبری ۱۹ جولائی ۱۹۹۱ PDF
سبحان ربی العظیم، سبحان ربی الاعلی اور التحیات للہ کا عظیم مفہوم اور عرفان ۲۶ جولائی ۱۹۹۱ PDF
التحیات کا پیغام انسان کی ساری زندگی پر حاوی ہے۔ نماز میں درود شریف پڑھنے کی حکمت اور عارفانہ تشریح ۲ اگست ۱۹۹۱ PDF
ہر ایک نیکی کی جڑ یہ اتقا ہے۔ قولو قولاً سدید اور انما الاعمال بالنیات کی روشنی میں والدین کو نصائح ۹ اگست ۱۹۹۱ PDF
نعوذ باللہ من شرور انفسنا کی دعا نفس کی برائیوں سے بچاتی ہے۔ دوست اپنی نیتوں کے فتور دور کریں ۱۶ اگست ۱۹۹۱ PDF
غیبت سے معاشرہ میں بڑے فتنے پیدا ہوتے ہیں۔ جماعت کو اپنے معاملات سے اس برائی سے پاک رکھنے چاہئیں ۲۳ اگست ۱۹۹۱ PDF
امیر کی پشت پناہی وقت کا خلیفہ کرتا ہے اور خلیفہ کی پشت پناہی خدا فرماتا ہے۔ نظام جماعت کی حفاظت خلیفہ کا کام ہے ۳۰ اگست ۱۹۹۱ PDF
نظام جماعت میں کوئی امیر ڈکٹیٹر نہیں۔ خلیفہ بھی ڈکٹیٹر نہیں کیونکہ وہ مقتدر ہستی کو جواب دہ ہے ۶ ستمبر ۱۹۹۱ PDF
مجلس عاملہ اور امارت کے فرائض کی باہمی تقسیم۔ جماعت کا مالی نظام دنیا کا بہترین نظام ہے جو دیانت و امانت پر قائم ہے جس کی حفاظت نہایت ضروری ہے ۱۳ ستمبر ۱۹۹۱ PDF
مالی قربانی کی روح کو سمجھیں یہ کوئی جبر کا نظام نہیں۔ نوافل سے اپنے فرائض کی حفاظت کریں ۲۰ ستمبر ۱۹۹۱ PDF
جب سے احمدیوں کو غیر مسلم قرار دیا ہے پاکستان کے حالات دن بدن بگڑتے گئے۔ ماریشس کے جلسہ کا ذکر ۲۷ ستمبر ۱۹۹۱ PDF
جماعت احمدیہ مالمو سے اظہار ناراضگی۔ تقویٰ یا حکمت کی کمی دونوں ہی فتنہ کا سبب بنتی ہیں ۴ اکتوبر ۱۹۹۱ PDF
جماعت کو جو مال دیا جاتا ہے اس پر دینے والے کا کوئی حق نہیں رہتا۔ پاک نیت سے چندے دیں ۱۱ اکتوبر ۱۹۹۱ PDF
روس میں دعوت الی اللہ کیلئے واقفین عارضی کی تحریک۔ اسلام کی جنگ جماعت احمدیہ کے سوا کسی نے نہیں لڑی ۱۸ اکتوبر ۱۹۹۱ PDF
نصرت بالرعب کا نشان اور جماعت احمدیہ کی تعداد کی وضاحت۔ دعا ہے کہ میری زندگی میں ایک کروڑ نئے احمدی ہوجائیں ۲۵ اکتوبر ۱۹۹۱ PDF
تحریک جدید کے سال نو کا اعلان۔ جماعتہائے عالمگیر کی بے مثال قربانیوں کا تذکرہ یکم نومبر ۱۹۹۱ PDF
دعاؤں کے ذریعہ بنجر زمینوں کو بھی پھل لگ جایا کرتے ہیں۔ تبلیغ میں دعاؤں کی تدبیر کے بغیر کوئی کامیابی ممکن نہیں ۸ نومبر ۱۹۹۱ PDF
دعوت الی اللہ کے میدان میں نئی زمین، نیا آسمان بنائیں۔ امرأ اور مجالس عاملہ کو دعوت الی اللہ کے بارہ میں اہم ہدایات ۱۵ نومبر ۱۹۹۱ PDF
موجودہ جماعت اپنی زندگی میں ایک کروڑ نئے احمدی پیدا کرے۔ دعوت الی اللہ کے سلسلہ میں عہدیداران جماعت کو نصائح ۲۲ نومبر ۱۹۹۱ PDF
دعوت الی اللہ کے گُر سیکھیں اور احباب جماعت کو سکھائیں، حکمت سے دعوت الی اللہ کریں تو مقام محمود عطا ہوگا ۲۹ نومبر ۱۹۹۱ PDF
مجلس عاملہ جرمنی کے اظہار ندامت پر معافی کا اعلان۔ سیرت طیبہ ﷺ کی روشنی میں دعوت الی اللہ کریں۔ سیکرٹریان مال کی طرح کھاتے بنائیں ۶ دسمبر ۱۹۹۱ PDF
ہر ملک میں مراکز دعوت الی اللہ کے مستقل قیام کیلئے ہدایات۔ دائیین الی اللہ خدا نما وجود بننے کی کوشش کریں ۱۳ دسمبر ۱۹۹۱ PDF
چوالیس سال بعد خلیفۃ المسیح کی قادیان آمد۔ درویشان قادیان کیلئے بہت بڑی بڑی خوشخبری مضمر ہے ۲۰ دسمبر ۱۹۹۱ PDF
وقف جدید کے نئے سال کا اعلان ۲۷ دسمبر ۱۹۹۱ PDF