In the Name of Allah, The Most Gracious, Ever Merciful.

Love for All, Hatred for None.

Al Islam Home Page > Urdu Home Page > Al Islam Urdu Library
اردو » الاسلام لائبریری » خطبات » حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ » 1989ء
مالی قربانی کی برکات اور وقفِ جدید کے سال نو کا اعلان ۶ جنوری ۱۹۸۹ PDF
فرارالی اللہ اور تبتل اختیار کرنے کا حقیقی مفہوم ۱۳ جنوری ۱۹۸۹ PDF
قائد اعظم کو خراج تحسین، پاکستانی راہنماؤں کو مشورہ اور جماعت کو ابتلأ میں صبر کی تلقین ۲۰ جنوری ۱۹۸۹ PDF
نئی صدی کے استقبال، نمائشیں لگانے اور ترسیل لٹریچر کی بابت انتظامی ہدایات ۲۷ جنوری ۱۹۸۹ PDF
جشن تشکر کی تیاریاں، حکومت پاکستان کی طرف سے پابندیاں۔ افغان اور عرب قوم کے لئے دعا کی تحریک ۳ فروری ۱۹۸۹ PDF
واقفین نو کے والدین کی ذمہ داریاں۔ واقفین نو کے اخلاق سب سے بلند ہونے چاہئیں ۱۰ فروری ۱۹۸۹ PDF
واقفین نو کی تعلیمی صلاحیتوں اور اخلاقی کردار کو نمایاں کرنے کا کام بچپن سے شروع کیا جانا چاہئے ۱۷ فروری ۱۹۸۹ PDF
سلمان رشدی کی کتاب پر ردعمل پر تبصرہ۔ نیز حضور کی عالم اسلام اور مذاہب عالم کو نصائح ۲۴ فروری ۱۹۸۹ PDF
دنیا بھر کے احمدی رشدی کی شیطانی کتاب کے خلاف اپنا اثرورسوخ استعمال کریں ۳ مارچ ۱۹۸۹ PDF
عظیم الشان روحانی گیٹ سے گزرنے والا احمدیت کا خوش نصیب قافلہ ۱۰ مارچ ۱۹۸۹ PDF
نئی صدی میں عجز و انکساری کے ساتھ قربانیاں پیش کرتے ہوئے داخل ہوں ۱۷ مارچ ۱۹۸۹ PDF
نئی صدی کے آغاز پر خداتعالیٰ کے طرف سے السلام علیکم کا تحفہ۔ حمد اور شکر کے ساتھ نئی صدی میں داخل ہوں ۲۴ مارچ ۱۹۸۹ PDF
نئی صدی کا پہلا سفر ۔ گولوے جنوبی آئرلینڈ میں مشن ہاؤس کا افتتاح ۳۱ مارچ ۱۹۸۹ PDF
اُنْزِلَ فِیْہِ الْقُرْاٰنُ کی لطیف تفسیر۔ رمضان میں خدا کے ہوجائیں ۷ اپریل ۱۹۸۹ PDF
جماعت کلمۂ توحید سے چمٹ جائے۔ ننکانہ اور ۵۶۳ گ ب جڑانوالہ میں ہونیوالے مظالم کا ذکر ۱۴ اپریل ۱۹۸۹ PDF
صدسالہ جوبلی کے سلسلہ میں ہونے والی تقریبات کا ذکر اور خدا کے فضلوں کا تذکرہ ۲۱ اپریل ۱۹۸۹ PDF
نئی صدی کی سب سے اہم ذمہ داری یہ ہے کہ گھروں کو جنت نشان بنادیا جائے ۲۸ اپریل ۱۹۸۹ PDF
حجۃ الوداع کے خطبہ میں ہمارے لئے امن اور صلح کا ایک عظیم الشان لائحہ عمل موجود ہے ۵ مئی ۱۹۸۹ PDF
ایک عالمگیر سازش کے ذریعہ جماعت احمدیہ کو نشانہ بنانے میں سعودی حکومت کا سیاسی کردار ۱۲ مئی ۱۹۸۹ PDF
بہائیت کے حملے سے نمٹنے کے لئے جماعت احمدیہ خداتعالیٰ کے فضل سے پوری طرح مستعد ہے ۱۹ مئی ۱۹۸۹ PDF
اگر آپ حبل اللہ کو مضبوطی سے تھامے رکھیں گے تو اللہ تعالیٰ ہمیشہ آپ کے ایمان کی حفاظت فرماتا رہے گا ۲۶ مئی ۱۹۸۹ PDF
صدسالہ جشن تشکر کے سلسلہ میں منعقدہ نمائشوں میں یکسانیت پیدا کرنے کی ضرورت ہے ۲ جون ۱۹۸۹ PDF
مباہلہ کا سال مکمل ہونے پر احمدیت کی کامیابی اور ظاہر ہونے والے عظیم نشانوں کو ذکر ۹ جون ۱۹۸۹ PDF
اپنی موجودہ اور آئندہ نسلوں کی حفاظت اور بقأ کے لئے پہلے اپنے آپ کو اسلامی اخلاق سے مزین کرنا ضروری ہے ۱۶ جون ۱۹۸۹ PDF
نوعِ انسانی کو فائدہ پہنچانے کا سب سے بڑا طریق یہ ہے کہ اپنی ذات میں خدا کی محبت کے کرشمے دکھائے جائیں ۲۳ جون ۱۹۸۹ PDF
سان فرانسسکو امریکہ میں احمدیہ مشن کا بابرکت افتتاح ۳۰ جون ۱۹۸۹ PDF
مسجدیں بناتے وقت ظاہری زینت پر زور دینے کے بجائے تقویٰ کو مد نظر رکھنا چاہئے لاس اینجلس اور گوئٹے مالا کی مساجد کے افتتاح کا ذکر۔ ۷ جولائی ۱۹۸۹ PDF
مساجد و مشن ہاؤسز کے لئے بڑی جگہ خریدیں۔ جماعت آسٹریلیا کو دعوت الی اللہ کی خصوصی تحریک ۱۴ جولائی ۱۹۸۹ PDF
چک سکندر میں احمدیوں کی عظیم قربانیوں کا ذکر۔ تین شہادتیں ہوئیں اور سو سے زائد گھر جلائے گئے ۲۱ جولائی ۱۹۸۹ PDF
جاپانیوں کے دل حسن اخلاق اور اعلیٰ نمونے سے جیتیں۔ جاپانی قوم کے اخلاق کا تذکرہ نیز واقعہ چک سکندر ۲۸ جولائی ۱۹۸۹ PDF
صدسالہ جوبلی کے موقع پر کئے گئے دوروں سے ترقی کے جو دروازے کھل رہے ہیں یہ کسی انسانی ہاتھ کا کام نہیں ۴ اگست ۱۹۸۹ PDF
اپنے دل سے غیراللہ کے نقش کو مٹائیں اور توحید خالص کو جگہ دیں تب ہی ہم تمام عالم کو امت واحدہ بناسکتے ہیں ۱۱ اگست ۱۹۸۹ PDF
مباہلہ کے نتیجے میں عظیم الشان کامیابیوں کا ذکر ۔ خداتعالیٰ نے جشن تشکر کا سال احمدیت کی کامیابی کا سال بنادیا ہے ۱۸ اگست ۱۹۸۹ PDF
ٹھوس منصوبہ بندی کے ذریعہ تربیتی خلا کو پُر کریں۔ جلسہ سالانہ کے میزبانوں اور مہمانوں کو نصائح ۲۵ اگست ۱۹۸۹ PDF
مغربی قومیں اپنی ہلاکت کے سامان خود تیار کرچکی ہیں۔ جماعت احمدیہ کا تمدن ہی زندہ رہنے والا ہے یکم ستمبر ۱۹۸۹ PDF
قول حسن اور اعلیٰ کردار کے حامل داعی الی اللہ کا مقابلہ دنیا کی کوئی طاقت نہیں کرسکتی ۸ ستمبر ۱۹۸۹ PDF
تقدیر الٰہی کا انسانی تدبیر اور دعا سے تعلق۔ خداتعالیٰ کے وجود کی وسعتوں کو جاننے کی کوشش کریں ۱۵ ستمبر ۱۹۸۹ PDF
سکینڈے نیویا کی مذہب سے عدم دلچسپی کا یہی علاج ہے کہ سارے احمدی باخدا اور پھر خدا نما وجود بن جائیں ۲۲ ستمبر ۱۹۸۹ PDF
خدا گواہ ہے کہ جماعت پر اتنے فضل نازل ہونگے کہ جو اب تک ہوئے ہیں آپ ان کو بُھول جائیں گے ۲۹ ستمبر ۱۹۸۹ PDF
رسول اکرم ﷺ کا اصل جہاد نصیحت کا جہاد ہے۔ حضرت مسیح موعود ء کی نفس امارہ کے خلاف جہاد کی عظیم تعلیم ۶ اکتوبر ۱۹۸۹ PDF
لاغلبن اناورسلی کا وعدہ ضرور پورا ہوگا۔ پاکستانی احمدیوں کو مظالم پر صبر کرنے کی تلقین ۱۳ اکتوبر ۱۹۸۹ PDF
اللہ تعالیٰ نے خوشخبری دی ہے کہ وہ جماعت کے ذریعہ دنیا کی ہدایت کے عظیم سامان پیدا کرنے والا ہے ۲۰ اکتوبر ۱۹۸۹ PDF
آج کا دور مذہبی تاریخ میں عظیم الشان دور شمار ہوگا۔ تحریک جدید کے سال نو کا آغاز ۲۷ اکتوبر ۱۹۸۹ PDF
آئندہ ہر ملک کی ذیلی تنظیموں کے صدران براہ راست خلیفہ وقت کو جوابدہ ہوں گے ۳ نومبر ۱۹۸۹ PDF
احمدیت سے منحرف ہونے والوں اور ایمان لانے والوں کے درمیان فرق کا نہایت ایمان افروز تذکرہ ۱۰ نومبر ۱۹۸۹ PDF
کیرالہ (بھارت) میں ہونے والے مباہلہ کا ذکر۔ مکذب قومیں انحطاط اور دنیاوی آفات کا شکار ہوجاتی ہیں ۱۷ نومبر ۱۹۸۹ PDF
ذیلی تنظیموں کو پانچ بنیادی اخلاق، قیام نماز اور تلاوت قرآن کی طرف خصوصی توجہ دینے کی تلقین ۲۴ نومبر ۱۹۸۹ PDF
ساری دُنیا کو محمد ﷺ کے لئے فتح کرلو۔ آئندہ واقفین نو بچوں پر بھاری ذمہ داریاں پڑنے والی ہیں یکم دسمبر ۱۹۸۹ PDF
منحرف فلسطینی عرب حسن عودہ کے ارتداد کی حقیقت۔ مولوی منظور چنیوٹی کا کھلم کھلا جھوٹ اور جماعت کی صداقت کا شاندار نشان ۸ دسمبر ۱۹۸۹ PDF
یاھل الکتب تعالو ا الی کلمۃ سوآئ بیننا و بینکم کے اصول پر آپس میں تعلقات استوار کرو ۱۵ دسمبر ۱۹۸۹ PDF
دُنیا میں مسلمانوں کو جب کبھی کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو سب سے زیادہ دُکھ احمدی کو ہوتا ہے ۲۲ دسمبر ۱۹۸۹ PDF
1989ء کا سال تاریخ انسانی میں ایک ایسا بلند اور ممتاز سال بن کر اُبھرا ہے کہ اسے قیامت تک مؤرخ بھلا نہیں سکے گا ۲۹ دسمبر ۱۹۸۹ PDF