In the Name of Allah, The Most Gracious, Ever Merciful.

Love for All, Hatred for None.

Al Islam Home Page > Urdu Home Page > Al Islam Urdu Library
اردو » الاسلام لائبریری » خطبات » حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ » 1993ء
بچوں کو اپنے ہاتھ سے چندہ دینے کی عادت ڈالیں۔ اس سال کو انسانی بہبود کا سال بنادیں یکم جنوری 1993ء PDF
خلیفہ وقت کے خطبات براہ راست سننے کی برکات۔ پاکستان اور ہندوستان کی سیاست کو مشورے 8 جنوری 1993ء PDF
MTA کی برکات اور اس کے دور رس نتائج ۔ مسلمانوں کے حالات پر تبصرہ اور دنیا کے لئے امن کا پیغام 15 جنوری 1993ء PDF
مشرق سے مغرب تک حضرت محمدﷺ کا جھنڈا بلند ہوگا۔ آپ کے اخلاق ناقابل شکست ہیں۔ سیدالقوم خادمھم کو سمجھوگے تو دنیا کی سیادت تمہیں مل جائے گی 22 جنوری 1993ء PDF
امت واحدہ بننے کے ساتھ ہی نظام واحد بنے گا۔ تمام دنیا میں ایک ہی طرح کا مالی نظام قائم ہوگا 29 جنوری 1993ء PDF
مسلمان دنیا صبر اور سچائی پر قائم ہوجائے تو ایک بڑی طاقت بن کر ابھرے گی۔ امت مسلمہ کو نصیحت 5 فروری 1993ء PDF
اہل بنگال کی بہادری اور قربانی کا ذکر۔ بوسنیا کیلئے چندہ کی تحریک پر جماعت کا والہانہ لبیک 12 فروری 1993ء PDF
امام مہدی کے نام پر منادی کرنے والا جب منادی کرے گا تو ان کے درمیان کوئی قاصد نہ ہوگا۔ MTA پاکستان کے احمدیوں کے صبر کا پھل ہے 19 فروری 1993ء PDF
MTA کی برکت سے آج اسلام کا پیغام دینا کے کونے کونے میں پہنچ رہا ہے۔ رمضان کی برکات کا تذکرہ 26 فروری 1993ء PDF
بوسنیا کیلئے مالی قربانی کی تحریک اور احباب جماعت کا والہانہ لبیک، رمضان اسوۂ رسولﷺ کی روشنی میں گزاریں 5 مارچ 1993ء PDF
رسول کریم ﷺ احمد کی وجہ سے محمد کہلائے۔ مقام محمود کی لطیف تشریح، لیلۃ القدر اور تہجد کی اہمیت 12 مارچ 1993ء PDF
جمعۃ الوداع کو جمعۃ الاستقبال بنادیں۔ جمعہ سے پانچ وقت نمازوں کی حفاظت ہوتی ہے 19 مارچ 1993ء PDF
تم خیر امت ہو کیونکہ خیرالرسلﷺ کے متبع ہو، اپنے گھروں کو جنت نشان بنائیں اور گھروں میں داخل ہونے والی برائیوں پر نظر رکھیں 26 مارچ 1993ء PDF
تقویٰ سے خالی منصب عزت سے بھی خالی ہوجاتا ہے۔ متقی بغیر منصب کے بھی عزت پاتے ہیں۔ نمائندگان شوریٰ کو نصائح 2 اپریل 1993ء PDF
اپنی طاقتوں کو خدا کی نمائندگی میں سجدہ ریز کردو۔ نظام جماعت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ کی نمائندگی کرتا ہے۔ ایسا طرز تکلم اختیار نہ کرو جس کی وجہ سے لوگ متنفر ہوجائیں 9 اپریل 1993ء PDF
احمدی گھر جنت نشان بن جائیں۔ احمدی معاشرہ ہی ایک نورانی معاشرہ کو جنم دے گا 16 اپریل 1993ء PDF
صلوٰۃ الوسطی کی حفاظت کریں تو یہ آپ کی حفاظت کرے گی۔ وہ نصیحت جس کے ساتھ عمل اور غم کی طاقت ہو وہ ضرور فائدہ دیتی ہے 23 اپریل 1993 PDF
خلافت کے بعد مجلس شوریٰ جماعت میں سب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔ اپنے آباؤ اجداد کے ذکر کو زندہ رکھیں، صوبہ سرحد کے بزرگوں کا ذکر 30 اپریل 1993ء PDF
اللہ تک پہنچنے کے لئے نماز سے بہتر کوئی وسیلہ نہیں ہے۔ نماز کی حفاظت کرو نماز تمہاری حفاظت کرے گی۔ جتنی رؤیت بڑھے گی اتنا تم حفاظت میں آتے چلے جاؤ گے۔ 7 مئی 1993ء PDF
حلال اور طیب رزق کمائیں اور بچوں کو کھلائیں۔ احمدی نہی عن المنکر کا جہاد کرکے قوم کو برائی سے بچائیں 14 مئی 1993ء PDF
اپنے تشخّص کو پہچانیں تو سورۃ فتح میں دی گئی خوشخبری آپ کے حق میں پوری ہوگی۔ رزق حلال کمائیں اور کھائیں 21 مئی 1993ء PDF
سیکرٹریان تربیت اور دعوت الی اللہ کو نصائح۔ اے جماعت احمدیہ تمام دنیا کے انسانوں کو تم نے محمد ﷺ کے قدموں میں ڈالنا ہے۔ 28 مئی 1993ء PDF
جو معافی مانگنا بھی جانتا ہو اور دینا بھی، خدا اس سے مغفرت کا سلوک فرماتا ہے۔ بخشش کے مضمون کی وضاحت 4 جون 1993ء PDF
جماعت کی ترقی تدریجی ہوگی، مسیح محمدی مسیح موسوی سے بڑھ کر ہے، الہام بعد گیارہ انشاءاللہ کی وضاحت 11 جون 1993ء PDF
اسلام اپنی شان میں آخری اور کامل مذہب ہے۔ اسلام ایسا کامل مذہب ہے جو حسن سے لبالب ہے 18 جون 1993ء PDF
"دن سال کے برابر ہوتے ہیں" رسول کریم ﷺ کی عظیم الشان پیشگوئی کا پورا ہونا اور جماعت کا ایک سنگ میل عبور کرنا 25 جون 1993ء PDF
عربی، اردو اور مقامی زبانوں میں مہارت حاصل کریں۔ ان تین سواریوں کے ذریعہ اسلام کا پیغام دنیا کو دے سکیں گے 2 جولائی 1993ء PDF
توحید ہی آزادی ہے۔ توحید کے سوا ہر چیز غلامی ہے۔ ساری دنیا غلامی میں جکڑی گئی ہے 9 جولائی 1993ء PDF
شرک کی باریک در باریک راہوں سے بچیں۔ امت واحدہ بنانا خلافت احمدیہ کے سپرد ہے اور کسی کو نصیب نہیں 16 جولائی 1993ء PDF
انتظامیہ کی جان یکجہتی ہے، جماعت کا خلیفۂ وقت سے قلبی رشتہ ہے، جلسہ کے مہمانوں اور میزبانوں کو نصائح 23 جولائی 1993ء PDF
سورۂ جمعہ میں دی گئی خوشخبری کی مظہر جماعت احمدیہ ہے۔ تقویٰ، تعلیم، کتاب، اور حکمت کو اپنائیں 30 جولائی 1993ء PDF
امت واحدہ کا منظر صرف جماعت احمدیہ میں نظر آئے گا۔ توحید کی حفاظت کرو خواہ جان و مال دے کر کرنی پڑے 6 اگست 1993ء PDF
رسول کریم ﷺ کی خاموش سیرت گہرے پانی کی طرح ہے۔ عالمی بیعت بڑے عالمی جلسہ کی تیاری ہے 13 اگست 1993ء PDF
خذواالتوحید خذواالتوحید یا ابناء الفارس کے آج آپ مصداق ہیں۔ آج احمدی قیام توحید کے لئے بڑی شان سے قربانیاں کررہے ہیں 20 اگست 1993ء PDF
قدرت ثانیہ کے ہوتے ہوئے کسی اور مجدد کی کوئی ضرورت نہیں۔ توحید نے غلاموں کو بھی ایسی عزت دی کہ وہ سیدنا بن گئے 27 اگست 1993ء PDF
حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کامل مؤحد تھے۔ وہ دن نزدیک ہیں کہ سچائی کا آفتاب مغرب سے چڑھے گا 3 ستمبر 1993ء PDF
بنی نوع انسان کی خدمت یہ ہے کہ خدا کی طرف بلائیں۔ حضرت مسیح موعود ء کا محمد ﷺ کی توحید کا عرفان 10 ستمبر 1993ء PDF
امر بالمعروف کی طاقت کوئی معمولی طاقت نہیں۔ ہر مسلمان امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرے 17 ستمبر 1993ء PDF
آپ اپنے نفس کے سچے مربی بن جائیں۔ تبتل کے حقیقی معنی اللہ کا رنگ اختیار کرنا ہے یکم اکتوبر 1993ء PDF
اللہ اور رسول کو ہاں میں جواب دو تو موت سے زندگی پاؤ گے۔ مسلسل نگہداشت اور اپنے داغوں کو مٹانا تبتّل ہے۔ 8 اکتوبر 1993ء PDF
تبتل کا اصل مطلب بدیوں سے نجات حاصل کرنا ہے۔ کشتی نوح میں بیان تعلیم کی پر معارف تشریح 15 اکتوبر 1993ء PDF
تبتل پہلے نیتوں میں ہوتا ہے۔ تبتل ہوگا تو دنیا کی کوئی قیمت آپ کے سامنے نہیں رہے گی۔ رسول کریم ﷺ کی تبتل کی مثالیں 22 اکتوبر 1993ء PDF
تبتل خدا کی طرف ہجرت کرنے کا نام ہے۔ تبتل یہ ہے کہ انسان دل سے مخفی بتوں سے رہائی پائے 29 اکتوبر 1993ء PDF
رضائے باری تعالیٰ کی خاطر خرچ کریں اور رضائے باری ہی سب سے بڑی جزا ہے۔ تحریک جدید کے سال نو کا اعلان 5 نومبر 1993ء PDF
عمیق نظر سے دیکھیں تو خلیفہ وقت کا ہر فیصلہ درست ہوتا ہے۔ خلیفہ جب فیصلہ کرتا ہے تو توکل پر بنا کرکے کرتا ہے 12 نومبر 1993ء PDF
سچے ذکر سے سچے اعمال صالحہ ظاہر ہوتے ہیں۔ تَطْمَئنُّ الْقُلُوْبُ اعمال صالحہ میں ڈھلتا ہے 19 نومبر 1993ء PDF
سب سے بڑا ذکر الٰہی نماز ہے۔ مختلف مسلمان فرقوں کے ذکر الٰہی کے طریق اور تصورات 26 نومبر 1993ء PDF
ذکر اللہ کی اعلیٰ منازل تک پہنچانے والا رسول محمد مصطفیٰ ﷺ ہیں۔ اور یہی رسول ظلمت سے نور میں لے جانا والا ہے 3 دسمبر 1993ء PDF
حمد کے سوا کوئی دعا قبول نہیں ہوسکتی۔ سب سے بڑا وظیفہ نماز ہے 10 دسمبر 1993ء PDF
ذکر الٰہی کے اسلوب محمد مصطفیٰ ﷺ سے سیکھیں۔ ذکر الٰہی کی مجالس عام کریں اور دنیا کو ان مجالس میں بٹھائیں 17 دسمبر 1993ء PDF
رسول کریم ﷺ سے زیادہ کوئی اللہ کی محبت میں گرفتار نہیں ہوا۔ آپؐ کا پاکیزہ وجود تھا جو کلیۃً خدا کی محبت میں غرق ہوگیا 24 دسمبر 1993ء PDF
وقف جدید کے چندوں کے بڑھنے پر اظہار خوشنودی اور سال نو کا اعلان۔ MTA کے بارہ گھنٹے جاری ہونے اور الفضل انٹرنیشنل کے اجراء پر جماعت کو مبارکباد 31 دسمبر 1993ء PDF