In the Name of Allah, The Most Gracious, Ever Merciful.

Love for All, Hatred for None.

Al Islam Home Page > Urdu Home Page > Al Islam Urdu Library
اردو » الاسلام لائبریری » اختلافی مسائل (وفات مسیح، ختم نبوت) » فیضان ختم نبوت
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مہدی و معود ؑ، بانی جماعت احمدیہ فرماتے ہیں’’مجھ پر اور میری جماعت پر جو یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ ہم رسول اللہ ﷺ کو خاتم النبییّن نہیں مانتے یہ ہم پر افترائے عظیم ہے۔ ہم جس قوّت ،یقین ، معرفت اور بصیرت سے آنحضرت ﷺ کو خاتم الانبیاء یقین کرتے ہیں اس کا لاکھواں حصہ بھی دوسرے لوگ نہیں مانتے اور ان کا ایسا ظرف بھی نہیں ہے۔ وہ اس حقیقت اور راز کو جو خاتم الانبیاء کی ختمِ نبوّت میں ہے سمجھتے ہی نہیں ہیں ، انہوں نے صرف باپ دادا سے ایک لفظ سنا ہوا ہے مگر اس کی حقیقت سے بے خبر ہیں اور نہیں جانتے کہ ختم نبوّت کیا ہوتا ہے اور اس پر ایمان لانے کا مفہوم کیا ہے ؟ مگر ہم بصیرتِ تامّ سے (جس کو اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے ) آنحضرت ﷺ کو خاتم الانبیاء یقین کرتے ہیں اور خدا تعالیٰ نے ہم پر ختمِ نبوّت کی حقیقت کو ایسے طور پر کھول دیا ہے کہ اس عرفان کے شربت سے جو ہمیں پلایا گیا ہے ایک خاص لذّت پاتے ہیں جس کا اندازہ کوئی نہیں کر سکتا بجز ان لوگوں کے جو اِس چشمہ سے سیراب ہوں۔ ‘‘ (ملفوظات۔ جلد اول ۔صفحہ ۳۴۲)
عقیدہ ختم نبوت اور جماعت احمدیہ کا مؤقف مسئلہ ختم نبوت کی حقیقت کیا ہے؟ کیا خاتم النبیین کا مطلب ہے نبیوں کو ختم کرنے والا؟ نبیوں کو بند کرنے والا؟ کیا قرآن مجید میں اُمت محمدیہ میں نبی آنے کا کوئی ذکر ہے؟ Video
جماعت احمدیہ کا عقیدہ فیضان ختم نبوت اور سابق مہتمم دارالعلوم دیوبند کا حیرت انگیز اعتراف حق دوست محمد شاھد، مؤرخ احمدیت HTML Page
حدیث لانبی بعدی اور بزرگان امت HTML Page PDF
خاتم النبیین کے اجماعی معنے از قلم: مولانا محمد صادق صاحب سماٹری مرحوم HTML Page
ختم نبوت: مسئلہ ظل و بروز کی حقیقت Video
ختم نبوت ۔ قرآنی آیات کی روشنی میں PDF
مسئلہ ختم نبوت اور جماعت احمدیہ نئی اور تازہ PDF
ختم نبوت زیر تصنیف کتاب کے پہلے پندرہ ابواب ۔ مصنف: جمیل احمد بٹ PDF
الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین مفتی محمد شفیع دیوبندی کی کتاب "ختم نبوت کامل" پر تبصرہ ، قاضی محمد نذیر لائلپوری Book[ » کتبِ سلسلہ » اختلافی مسائل اور اعتراضات کے جواب]
عرفان ختم نبوت PDF[ » کتبِ سلسلہ » کتب حضرت خلیفۃ المسیح الرابع]
مولوی مودودی صاحب کے رسالہ ’’ختم نبوت‘‘ پر علمی تبصرہ مصنفہ قاضی محمد نذیر صاحب فاضل PDF[ » کتبِ سلسلہ » اختلافی مسائل اور اعتراضات کے جواب]
مُقَام خَاتَم النّبیّیِن مصنفہ قاضی محمد نذیر صاحب فاضل PDF[ » کتبِ سلسلہ » اختلافی مسائل اور اعتراضات کے جواب]
آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک Book[ » کتبِ سلسلہ » اختلافی مسائل اور اعتراضات کے جواب]
بزرگان اُمت کے نزدیک ختم نبوت کی حقیقت اور مولوی لال حسین اختر کی تنقید کا جواب PDF[ » کتبِ سلسلہ » اختلافی مسائل اور اعتراضات کے جواب]
تحقیقِ عارفانہ بجواب حرف محرمانہ ۔ از قلم قاضی محمد نذیر صاحب فاضل سابق پرنسپل جامعہ احمدیہ PDF[ » کتبِ سلسلہ » اختلافی مسائل اور اعتراضات کے جواب]
شَانِ خاتَم النّبیّین تقریر جلسہ سالانہ ربوہ دسمبر ١٩٥٢ و خلاصہ تقریر ١٩٥٤۔ از قاضی محمد نذیر صاحب فاضل سابق پرنسپل جامعہ احمدیہ ربوہ PDF[ » کتبِ سلسلہ » اختلافی مسائل اور اعتراضات کے جواب]
میثاق النبیّین HTML Page[ » تبلیغ ، دعوت الی اللہ، نومبایعین » تبلیغی حوالے، فولڈرز اور پمفلٹ]
ختم نبوت کی حقیقت رسولِ پاک ؐ کا عدیم المثال مقام۔ تصنیف حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد ایم اےؓ PDF[ » کتبِ سلسلہ » کتب حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد ایم اے]