بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

فقہی مسائل 28

Fiqahi Masail #28

A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence.

Q1 02:20

جادو كی كیا حقیقت ہے، قرآن و حدیث كی روشنی میں اس كی وضاحت فرمادیں۔

Q2 07:00

اگر نماز باجماعت شروع ہوچكی ہو تو ركعت كے كس حصہ تك شامل ہونے سے وہ ركعت شمار ہوجائے گی؟

Q3 12:20

پروگرام میں بتایا گیا تھا كہ ہر وہ چیز جس پر پہلے سے منافع كی شرح مقرر ہو وہ حرام ہے۔ تو كیا كمپنیاں جو پہلے سے منافع مقرر كرتی ہیں وہ بھی حرام ہے؟ جو ملازمین كو پراویڈنڈ فنڈ پر منافع ملتا ہے كیا وہ بھی حرام ہے؟

Q4 19:50

ماركیٹ میں جو چیزیں زائد ادائیگی كے ساتھ قسطوں پر ملتی ہیں جیسے گاڑی وغیرہ، تو كیا ان كا لینا جائز ہے؟

Q5 23:19

اگر ایك آدمی مغرب كی باجماعت نماز میں دوسری ركعت میں شامل ہو تو كیا وہ تینوں ركعت میں قعدہ اور تشہد كرسكتا ہے؟ اور كیا ہر ركعت میں درود شریف بھی پڑھے؟

Q6 28:00

افتاٴ كمیٹی كیا ہے؟ اس كا تعارف فرمادیں۔ اور اگر ایك كمیٹی دوسری كمیٹی كے فیصلہ كو تبدیل كردے تو ان لوگوں نے جو پہلے فیصلہ كے مطابق عمل كیا تھا اُن كے بارے میں كیا حكم ہے؟