بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

فقہی مسائل 37

Fiqahi Masail #37

Q1 05:05

چاند گرہن پر نفل پڑھنے کے بارے میں کہا جاتا ہے۔ ان نوافل کے پڑھنے کا کیا طریق ہے، اور کونسی سورتیں اور دعائیں پڑھنی چاہئیے اور اگر رات کو یہ نوافل نہ پڑھے جاسکے ہوں تو کیا دن کو پڑھے جاسکتے ہیں؟

Q2 13:41

امتحان میں پیپر دیتے ہوئے ظہر اور عصر کی نمازیں رہ جاتی ہیں۔ کیا ہم ان نمازوں کو مغرب کے ساتھ ادا کرسکتے ہیں؟

Q3 20:45

گورنمنٹ نے جو پرائز بانڈ یا لاٹری نکالی ہوتی ہے کیا وہ بھی سود میں آتی ہے؟

Q4 22:40

اگر مسجد میں نماز جنازہ غائب ادا کی جارہی ہو اور عورتیں بھی موجود ہوں تو کیا انہیں نماز جنازہ پڑھنا منع ہے؟

Q5 27:15

کیا روزہ میں ہومیوپیتھی ڈراپس لینے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

Q6 27:45

کیا نفل نماز چار رکعت پڑھی جاسکتی ہے؟